’’سینیٹ الیکشن میں ضمیر کے مطابق ووٹ دیا‘‘ مستعفی اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی

اسپیکر پر سینٹ کے الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کا الزام تھا


اسپیکر پر سینٹ کے الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کا الزام تھا۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمدجمالی کا استعفیٰ نواب ثناء اللہ زہری کو موصول ہوگیا ہے ۔

اسپیکر پر سینٹ کے الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کا الزام تھا ، ایکسپریس نیوز کے مطابق جان جمالی نے بھی اپنے استعفیٰ کی تصدیق کر دی، ان کا کہنا ہے استعفیٰ پارٹی کے مطالبے پر دیا ہے، سینٹ میں سب کو بتا کر ضمیر کے مطابق ووٹ دیا۔

مقبول خبریں