لچکدار اسکرین، تھری ڈی ہولوگرامز اور آگمینٹڈ ریئلٹی جیسے اہم فیچرز اگلے چند سالوں میں اسمارٹ فون کا حصہ ہوں گے۔