پاکستان میں بغیر پڑھے ڈگریاں لینے کابہت شوق ہےریحام خان

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے کہاکہ تبدیلی کانعرہ لگانے والی پی ٹی آئی بھی تعلیم کیلیے کچھ نہیں کرسکی


Numainda Express September 04, 2015
ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے کہاکہ تبدیلی کانعرہ لگانے والی پی ٹی آئی بھی تعلیم کیلیے کچھ نہیں کرسکی۔. فوٹو: فائل

ISLAMABAD: خیبرپختونخوا میں بے گھر بچوں کی سفیر ریحام خان نے کہ ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو بغیر پڑھنے کے ڈگریاں حاصل کرنے کا بہت شوق ہے جبکہ محنت کر کہ ڈگری حاصل کرنیوالوں کو ذلیل کیا جاتا ہے۔

ریحام خان نے ان خیالات کا اظہارالف اعلان کی جانب سے نئی تحقیقی رپورٹ ''پاس فیل" بلوچستان میں میٹرک کے امتحانی نتائج اورہمارے مستقبل کیلیے اسکی اہمیت کی تقریب رونمائی کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے کہاکہ تبدیلی کانعرہ لگانے والی پی ٹی آئی بھی تعلیم کیلیے کچھ نہیں کرسکی۔

مقبول خبریں