آسٹریلوی ٹینس پلیئر ایرینا نے شادی کی وجہ سے میچ کا وقت تبدیل کرادیا

پلے آف فائنل فور میں ان کا مقابلہ 4 بجے اسٹروم سینڈرز سے شیڈول تھا جسے اگلے روز صبح 9 بجے کر دیا گیا


Sports Desk December 19, 2015
پلے آف فائنل فور میں ان کا مقابلہ 4 بجے اسٹروم سینڈرز سے شیڈول تھا جسے اگلے روز صبح 9 بجے کر دیا گیا۔ فوٹو: فائل

روسی نژاد آسٹریلوی ٹینس پلیئر ایرینا روڈینوا نے ہفتے کی شام اپنی شادی کے سبب آسٹریلین اوپن کوالیفائر کے سیمی فائنل کا وقت تبدیل کرالیا۔

پلے آف فائنل فور میں ان کا مقابلہ 4 بجے اسٹروم سینڈرز سے شیڈول تھا، منتظمین نے صورتحال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے یہ میچ صبح 9 بجے رکھ دیا، ایرینا آسٹریلین رولز فٹبال پلیئر ٹائرون وکی کو اپنا شریک سفر بنانے جارہی ہیں۔

مقبول خبریں