بجلی کی قیمت میں 206 روپے فی یونٹ کمی کا منظوری

قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو جنوری کے بلوں میں ہو گا، نیپرا


Numainda Express December 30, 2015
فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔ فوٹو: فائل

KARACHI: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پلان کے تحت تمام تقسیم کار کمپنیوں کیلیے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ2 روپے6پیسے کمی کی منظوری دی ہے۔

قیمتوں میں کمی نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی جبکہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو جنوری کے بلوں میں ہو گا۔ اس فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔

مقبول خبریں