گیل کی احمد شہزاد کو دلچسپ ٹویٹس

’’پاکستان کیلیے کیوں نہیں کھیل رہے، کیا پھر بہت زیادہ سیلفیز بنا لیں", کرس گیل


Sports Desk May 05, 2016
’’پاکستان کیلیے کیوں نہیں کھیل رہے، کیا پھر بہت زیادہ سیلفیز بنا لیں", کرس گیل۔ فوٹو: فائل

SRINAGAR: ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے اوپنر احمد شہزاد کو دلچسپ ٹویٹس کرتے ہوئے پوچھا کہ ''پاکستان کیلیے کیوں نہیں کھیل رہے۔

کیا پھر بہت زیادہ سیلفیز بنا لیں''، ایک اور ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ ''تم بہت باصلاحیت کھلاڑی ہو پاکستان فیلڈ اور باہر تمہیں مس کرے گا، مجھے اب ایک سیلفی لینے دو''۔ اس پر احمد شہزاد نے انھیں دلچسپ انسان قراردیتے ہوئے ایک سیلفی یہ کہہ کر شیئر کی کہ ''یہ آپ کے لیے، یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔

مقبول خبریں