سدھن گلی کا سارا حسن، سارا سرمایہ، ساری خموشیاں، ساری برفیں، سارے پکھیروں اور سارے رخ صرف اور صرف آپ کے لئے ہیں۔