شورکوٹ میں ٹرک اورٹرالرمیں تصادم سے 3 افراد جاں بحق 5 افراد زخمی

اسپتال میں 5 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے


ویب ڈیسک April 20, 2017
اسپتال میں 5 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ فوٹو: فائل

بدھو آنہ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شورکوٹ میں بدھو آنہ کے مقام پرٹرک اور ٹرالرمیں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کوفوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں