اب سی او اے نے یہ معاملہ اٹھایا تھا جس میں ڈبلیو ایس سی نے بھارتی بورڈ سے 800 کروڑ روپے طلب کررکھے ہیں۔