اینڈریو فلنٹوف باکسنگ کے بعد موسیقی میں نام کمانے کیلیے تیار

فلنٹوف نے ایک ٹی وی شو میں موسیقی سے شائقین کے دل جیتنے کا ارادہ باندھ لیا ہے۔


Sports Desk June 23, 2017
فلنٹوف نے ایک ٹی وی شو میں موسیقی سے شائقین کے دل جیتنے کا ارادہ باندھ لیا ہے۔ فوٹو: فائل

اینڈریو فلنٹوف باکسنگ کے بعد موسیقی میں نام کمانے کیلیے تیار ہیں۔

اینڈریو فلنٹوف باکسنگ کے بعد موسیقی میں نام کمانے کیلیے تیار ہیں تاہم سابق انگلش آل راؤنڈر لائیو شو میں پرفارم کریں گے۔

یاد رہے کہ فلنٹوف نے ایک عجیب تجربہ کرتے ہوئے پروفیشنل باکسنگ میں بھی ہمت آزمائی تھی، اب انھوں نے ایک ٹی وی شو میں موسیقی سے شائقین کے دل جیتنے کا ارادہ باندھ لیا ہے۔

مقبول خبریں