راستے میں موجود ایلن نے فل ڈائیو لگا کر اپنا بائیاں ہاتھ آگے بڑھایا اور کیچ تھام کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔