ترمیم کے بعد ٹیکنالوجی کے فروغ کیلیے صفر کسٹمز ڈیوٹی پر سولر تھرمل پاور پلانٹس اور ایسیسریز درآمد کی جاسکیں گی۔