یورپیئن ایونٹس میں میسی کے گولز کی سنچری

میسی نے ریکارڈ ساز گول کھیل کے 61 ویں منٹ میں فری کک پر بنایا۔


Sports Desk October 20, 2017
میسی نے ریکارڈ ساز گول کھیل کے 61 ویں منٹ میں فری کک پر بنایا۔ فوٹو: فائل

ارجنٹائنی اسٹرائیکر میسی نے یورپیئن ایونٹس میں گول کی سنچری مکمل کرلی۔

میسی کی یورپیئن ایونٹس میں گول کی سنچری کے ساتھ ان کی عمدہ کاوش کی بدولت بارسلونا کی ٹیم چیمپئنز لیگ میں ناک آئوٹ مرحلے میں رسائی کے مزید قریب ہوگئی، ان کی ٹیم نے اولمپیاکوس کیخلاف 3-1 سے کامیابی سمیٹ لی، میسی نے ریکارڈ ساز گول کھیل کے 61 ویں منٹ میں فری کک پر بنایا۔

مقبول خبریں