امام الحق خواتین مداحوں کی فون کالز اور پیغامات سے تنگ آ گئے

سنچری جڑنے کے بعد 3 سے 4 سو خواتین شائقین کی جانب سے مبارکباد کی کالز اور پیغامات موصول ہوئے، اوپنر


Sports Desk October 24, 2017
سنچری جڑنے کے بعد 3 سے 4 سو خواتین شائقین کی جانب سے مبارکباد کی کالز اور پیغامات موصول ہوئے، اوپنر۔ فوٹو : فائل

پاکستانی اوپنر امام الحق خواتین مداحوں کی فون کالز اور پیغامات سے تنگ آ گئے۔

امام الحق نے انکشاف کیا کہ ڈیبیو پر سنچری جڑنے کے بعد 3 سے 4 سو خواتین شائقین کی جانب سے مبارکباد کی کالز اور پیغامات موصول ہوئے، یہ تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مجھے مجبور ہوکر اپنے فون کا انٹرنیٹ بند کرنا پڑا۔

مقبول خبریں