نواز شریف کی پارٹی صدارت کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت قانون سے جواب طلب کر لیا۔


Numainda Express November 17, 2017
عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت قانون سے جواب طلب کر لیا۔ فوٹو: فائل

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔


چیف جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ بار کے سابق سیکریٹری آفتاب باجوہ کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے خلاف درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور وزارت قانون سے جواب طلب کر لیا جب کہ مزید کارروائی 4 دسمبر کو ہوگی۔

مقبول خبریں