صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ بیان بیجنگ میں ایک اہم اجلاس کے دوران سامنے آیا، جس میں امریکی کاروباری شخصیات اور سینیٹر اسٹیو ڈینز شریک تھے
کیپ ٹاؤن ایئرپورٹ پر پہنچنے پر سینکڑوں حامیوں نے نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا
آئی ٹی فرم ٹیک مہندرا کے سینئر عہدیدار امت گپتا کو 3 ماہ سے قطری حکام نے حراست میں لے رکھا ہے
اب وقت آچکا ہے کہ سکھ اپنی آزاد ریاست قائم کریں، سکھ رہنما
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عمر رسیدہ پوپ کو مکمل صحت یابی میں ابھی کافی وقت لگے گا
جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس سروس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
طالبان نے پاکستان سے وقت اور تعاون مانگا تاہم کالعدم گروپ کی سرحدوں پر نقل وحرکت پر قابو پانے میں بے بسی کا اظہار کیا
غیر قانونی طور پر سعودی عرب سے باہر جانے کی کوشش کرنے والے 63 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، رپورٹ
امریکی سفارت خانے کی جانب سے بھی اپنے شہریوں کو گاریسا سمیت کینیا کے چند مقامات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ میں توڑنا چاہتے ہیں تاکہ امریکا قبضہ کرسکے لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی
رفح میں 50 ہزار شہری تاحال پھنسے ہوئے ہیں، شہریوں، ریسکیو تیموں اور دیگر اداروں کے افراد کی زندگی خطرے میں ہے
جائے وقوعہ سے ہینڈ گن کے خول برآمد کر لیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں، تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
اسرائیل نے جنوبی لبنان کے وادی بیقا میں بھی فضائی حملے کیے، جس سے شہید لبنانیوں کی تعداد 7 ہو گئی
یہ انتظامات مسجد نبوی میں آنے والے معتکفین کی عبادات کو مزید پر سکون اور سہل بنانے کے لیے کیے گئے
غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی بمباری میں شدت آ چکی ہے، جس کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے
ادھر جنوبی لبنان میں بھی اسرائیلی افواج کی گولہ باری اور فضائی حملے جاری ہیں
لبنان کے جنوبی علاقے طولین میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک معصوم بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے اہلکار غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سراج الدین حقانی پر مقرر انعامی رقم سے متعلق خبروں پر ردعمل نہیں دیا
حکومتی پالیسی سے سب سے زیادہ متاثرکس شعبے کے افراد ہوئے ہیں اور کینیڈا کو کیا نقصان ہو سکتا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں
تقریب میں حکومتی حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
شام میں کامیاب بغاوت کے نتیجے میں بشار الاسد اپنا اقتدار چھوڑ کر روس فرار ہوگئے تھے
22 ہزار سے زائد خلاف ورزیوں کو مختلف ویب سائٹس سے ہٹا دیا گیا
سفری پابندیوں کے نفاذ کو مزید موثر بنانے کے لیے ایک نیا فریم ورک متعارف کرایا گیا
دونوں اہلکار لداخ بارڈر پر تعینات تھے
اسرائیلی وزیراعظم مذاکرات چاہتے ہیں لیکن جنگ بندی نہیں، سربراہ انٹیلیجنس ایجنسی
صدر ٹرمپ نے کملا ہیرس کو 2024 جبکہ ہیلری کلنٹن کو 2016 کے صدارتی انتخاب میں شکست دی تھی
مدھیہ پردیش کی رہائشی للیتا بائی کو اُن کے خاندان نے مردہ سمجھ کر ’’آخری رسومات‘‘ بھی ادا کردی تھیں
نئی دہلی ہائیکورٹ کے جج سے 2018 میں بھی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کی گئی تھیں، رپورٹ
غزہ میں تقسیم کرنے کے لیے صرف 6 روز کا آٹا رہ گیا ہے، اقوام متحدہ کی وارننگ
شہری گزشتہ کئی روز سے مسلسل پیٹ درد میں مبتلا تھا، رپورٹ
دہشتگرد حملے کے بعد نائجر میں 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے
پروفیسر کو معطل کردیا گیا ہے اور پولیس نے متاثرہ طالبہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک شدید معاشی بحران اور بڑھتے ہوئے مہاجرین کے مسئلے سے نبرد آزما ہے
ٹرمپ انتظامیہ نے نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا حتمی فیصلہ 21 مارچ کو کرنا تھا، تاہم باضابطہ اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو 3,500 بھارتی روپے بطور عید الاؤنس دیا جائے گا
اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں، جبکہ امدادی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں
ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو خط لکھ کر مذاکرات کی دعوت دی ہے
ایلون مسک پہلے بھی کئی بار حکومتوں کی آن لائن آزادی پر قدغن لگانے کی پالیسیوں پر تنقید کر چکے ہیں
فروری 2024 میں شروع ہونے والا کسان دھرنا اب ایک بڑی مزاحمتی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے
پاکستانی ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور 23 مارچ 1940ء کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی
یہ بحران جمعرات کی رات لندن کے مغربی علاقے ہیز میں ایک الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے کے بعد پیدا ہوا
سیکڑوں افراد وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر پہنچے اور سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کی
وہ لبرل ڈیموکریٹس کے دوسرے پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرین بن گئے ہیں
میزائل تجربے کے وقت حکمراں ورکرز پارٹی آف کوریا کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے ارکان بھی موجود تھے
قرارداد رکن اسمبلی نادر سیج نے ریاستی اسمبلی اور سینیٹر جان لیو نے سینیٹ میں پیش کیا
اس بل کو سینیٹ میں منظور کرانے کے لیے ڈیموکریٹس کی حمایت کی ضرورت ہوگی
کرناٹکا میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ گزشتہ 20 برسوں کے دوران جب 3 جماعتوں کی حکومتوں میں بھی واقعات پیش آتے رہے ہیں
استنبول کے میئر نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا، گرفتاری پر شہریوں نے بھرپور احتجاج کیا
جارج گلیزمین ڈیلٹا ایئرلائنس میں میکینک تھے جنھیں 2022 میں حراست میں لیا تھا