صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جارج گلیزمین ڈیلٹا ایئرلائنس میں میکینک تھے جنھیں 2022 میں حراست میں لیا تھا
رپورٹ میں 140 سے زائد ممالک کے افراد سے 2022 سے 2024 کے دوران کیے گئے عالمی سروے کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا
بادل برسنے سے مکہ مکرمہ کا موسم خوشگوار ہوگیا اور بارش کے دوران بھی عمرہ زائرین خانہ کعبہ کے طواف میں مصروف رہے
پنڈال وجے نگر سلطنت کے شاہی مندروں سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا گیا، جسے بالی ووڈ کے ماہر آرٹ ڈائریکٹرز نے تیار کیا تھا
رہائی کیلیے احتجاج کرنے والوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا
یہ کسان گزشتہ سال فروری سے ہریانہ اور پنجاب کی سرحد پر دھرنا دیے ہوئے تھے
غزہ پر اسرائیلی حملے روکنے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بھی گفتگو کی گئی
ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے نئی اقتصادی پابندیاں اور سفارتی تنہائی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ درجنوں طلبہ اور دو اساتذہ کو قتل کرنا چاہتا تھا
اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور رفح میں کم از کم 10 رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس میں مکمل خاندان شہید ہو گئے
استنبول، انقرہ اور دیگر شہروں میں سڑکوں، یونیورسٹی کیمپسز اور ٹرین اسٹیشنوں پر عوام حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں
نیہا کے اس نیک عمل میں ہندو اور مسلمان دونوں ان کی مدد کرتے ہیں۔ کئی ہندو افراد بھی افطار کے لیے عطیات دیتے ہیں
امریکا یوکرین کے پلانٹس کو چلانے میں اپنی بجلی اور افادیت کی مہارت فراہم کر سکتا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
جنہوں نے امریکی فوج کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈالی ہیں، ان افراد کو امریکا میں بسانے کے منصوبے کو جاری رکھنے کا ارادہ ہے۔
ہمیں اس بات کی فکر ہے کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے دوسرے روز 38 فلسطینی شہید ہوئے ہیں
شوہر کے ٹکڑے کرکے لاش سیمنٹ کے ڈرم میں چھپا دی تھی
دنیا کے متعدد ممالک میں 29 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
ملزمان کو 17 مارچ کو کوالالمپور ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا
دونوں کی شادی 2020 میں ہوئی تھی اور بیوی ہر وقت پیسے اور مہنگی تحائف کی ڈیمانڈ کیا کرتی تھی
اپنے تمام اہداف کے حصول تک جنگ جاری رکھیں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 103 بچوں سمیت 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
ایلون مسک نے الزام عائد کیا تھا کہ خلابازوں کی جلد واپسی کی پیشکش بائیڈن انتظامیہ نے مسترد کردی تھی
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں انسانی بحران شدید ہوتا جا رہا ہے
ٹرمپ نے جج بوسبرگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں "انتہائی دائیں بازو کا پاگل شخص" اور "ٹیڑھے دماغ کا جج" قرار دیا
یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری 2025 کے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت کیا گیا
یہ مشن اصل میں بوئنگ اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ کے ذریعے آٹھ روزہ تجرباتی سفر کے طور پر شروع کیا گیا تھا
ٹرمپ حکومت کے نئے آرڈر کے تحت تمام مہاجر پروگرام تین ماہ کے لیے معطل کر دیے گئے
انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کے کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا سہارا لے لیا ہے
جوڑے نے اپنی بیٹی کا نام رکھنے کے لیے عوام کی رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے
وہائٹ ہاؤس نے عدالتی فیصلے کو "انصاف کا قتل" قرار دیتے ہوئے اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا
اسرائیلی حکومت نے ٹرمپ انتظامیہ اور وائٹ ہاؤس سے رات گئے غزہ پر حملوں سے متعلق مشاورت کرلی تھی، ترجمان وائٹ ہاؤس
افغانستان جرنلسٹس سینٹر (AFJC) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2024 میں میڈیا کے خلاف خلاف ورزیوں میں 24 فیصد اضافہ ہوا
یہ تجویز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیش کی گئی تھی
ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ سے متعلق ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) کی بھی منظوری
امریکی اور روسی صدور کے درمیان دو گھنٹے تک ٹیلی فونک گفتگو ہوئی
ابو حمزہ کے خاندان کے دیگر ے افراد بھی شہید ہوگئے
ہلاک افراد میں امریکی اور فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حکام
عمرہ زائرین کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مکہ میں 200 سے زائد اسمارٹ وال اسکرینز نصب کردی گئیں
چِتا کو آگ لگاتے ہی دھواں چھتے تک پہنچا اور شہید کی مکھیاں بھپر گئیں
ہارورڈ یونی ورسٹی نے طلبا کی بہبود کے لیے تاریخی اعلان کردیا
اسرائیلی طیاروں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا، جب لوگ گھروں، اسکولوں اور پناہ گزین کیمپوں میں سو رہے تھے
کشمیری نوجوان کو ضلع کپواڑا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قتل کیا گیا
کیپسول کے بحفاظت لینڈ کرنے کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 2:57 بجے مقرر کیا گیا ہے
فسادات میں متعدد گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا، جبکہ پندرہ پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے
تین غیرملکی خواتین کو ایک ہوٹل پر چھاپے کے دوران جسم فروشی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا
نیتن یاہو پر رشوت خوری، دھوکا دہی اور اعتماد کی خلاف ورزی کے تین بڑے مقدمات زیر سماعت ہیں
یہ تحقیق خاص طور پر میکسیکو اور ہوائی کے درمیان کلیرین-کلپپرٹن زون میں کی گئی، جو کہ گہرے سمندر میں ایک وسیع علاقہ ہے
یہ احتجاج ضلع دیوسر کلگام میں پراسرار اموات کے خلاف کیا جا رہا تھا، جس میں مقامی شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا