صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آج ہم پہلی بار خلیج امریکا کے اوپر پرواز کر رہے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
چین نے بھی اس ایگزیکٹو آرڈر کے نصف گھنٹے بعد ہی امریکی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کر دیا تھا
مشرقی ریجن کی انتظامیہ نے بتایا کہ اسپتال میں 56 لاشیں موجود ہیں اور اس کے علاوہ متعدد فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں
شہید ہونے والی ایک خاتون حاملہ تھیں اور ان کے شوہر بھی واقعے میں شدید زخمی ہوگئےہیں، رپورٹ
ڈونلڈ ٹرمپ کے بے جا دباؤ قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ریاست چھتیس گڑھ کے جنگلات میں بھارتی فوج اور پیرا ملٹری فورسز سرچ آپریشن کیلیے پہنچی تھیں
اینڈرائیڈ اور آئی فون کے صارفین کے ساتھ ہونے والا یہ فراڈ ایک ملک سے دوسرے ملک اور شہروں میں پہنچ سکتا ہے
خاتون، ان کے جعلی شوہر اور کزن کو قید کی سزائیں سنائی گئیں
ایلون مسک سے حساس دستاویز کے افشا ہوجانے کا خدشہ ہے، عدالت
اگر میں صدر ہوتا تو روس اور یوکرین جنگ کبھی شروع نہ ہوتی، ٹرمپ
دبئی میں بیوروکریسی کی تطہیر کا عمل جاری ہے
برطانوی وزیر صحت کی پارٹی رکنیت بھی معطل کردی گئی
سعودی عرب کے پاس بہت زمینیں خالی ہیں وہاں فلسیطینوں کو آباد کرے، نیتن یاہو
منقطع کی جانے والی لائن کو یورپی گرڈ سے ملایا جائے گا
جیرڈ کشنر نے مصری پروفیسر کو پچھلے سال انٹرویو میں منصوبے کے خدوخال بتا دیے تھے
نئی 24 رکنی کابینہ مالی اصلاحات، تعمیر نو اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کو اولین ترجیح دے گی، وزیراعظم نواف
نئی ویزا پالیسی کا اطلاق یکم فروری 2025 سے ہوگیا
بس میں 44 افراد سوار تھے اور جنوبی علاقے میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس کینکن اور ٹیباسکو کے درمیان تھی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ امریکا کے دوران ایک چینل کو انٹرویو میں تجویز دی، جس کی مصر نے مذمت کی ہے
جیت اڈانی اور دیوا جیمین شاہ کی شادی مایں صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے
ان یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں اور نظربند شہریوں کو رہا کرے گا، حماس
یہ بات واضح ہو گئی صدر کے لیے قانون کی حکمرانی پالیسی اہداف کی راہ میں رکاوٹ ہے، جج کے ریمارکس
یہ اقدام ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 4 سال قبل کیے گئے جو بائیڈن کے اقدام پر جیسے کو تیسا جواب ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اپنی روایتی نشست بھی ہار گئے
امدادی کارکن ہیلی کاپٹر کے ذریعے طیارے کے آخری معلوم مقام کی تلاش کر رہے تھے
29 جنوری کو کمبھ میلے میں بھگدڑ سے 30 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی ہوئے تھے
ڈیموکریٹک ارکان کانگریس نے ٹرمپ انتظامیہ سے ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی درخواست کی تھی
واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک پر جوابی ٹیرف نافذ کریں گے
اسرائیل نے گزشتہ 20 روز میں ضرورت کے مطابق 12 ہزار کی بجائے 8500 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے دیے
امریکی حکام نے 487 غیرقانونی پناہ گزینوں کی حتمی بے دخلی کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ
وہ فلسطینی جو 1948 اور 1967 میں اسرائیلی نسل کشی کے نتیجے میں بے گھر ہوئے تھے انہیں یافا اورحیفا میں بسایا جائے، خط
بھارت نے بنگلہ دیش کے قائم مقام ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج کا تفصیلی جواب دیا
انسانی تاریخ میں اتنا گرم ترین جنوری کبھی نہیں رہا
شامی صدر اور ان کی اہلیہ کی عمرہ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی
امریکی صدر نے عالمی فوجداری عدالت کے حکام پر تجارتی اور سفری پابندیاں عائد کی ہیں
امریکا میں لاپتا ہونے والے طیارے میں 10 افراد سوار تھے
امریکی صدر نے عالمی فوجداری عدالت سے منسلک افراد پر تجارتی اور سفری پابندیاں عائد کردیں
ملزم ایک عادی مجرم ہے اور پہلے بھی اس طرح کے واقعات میں ملوث رہا ہے
فرسٹ کلاس میں فی مسافر خرچ 500 ڈالر،جنگی جہاز میں4675 ڈالر خرچ ہوئے
اسرائیل نے اپنی فوج کو غزہ کے رہائشیوں کے رضاکارانہ انخلا کی اجازت دینے کے لئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے
وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کے انتظامی احکامات پر دستخط کریں گے
امریکی فوج نے طیارہ کنٹریکٹ میں لیا تھا جو انٹیلی جینس او سرویلینس سپورٹ کے لیے مصروف تھے، امریکی فوج کا بیان
ٹیکسنگ دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ فلسطین آبادی کو غزہ سے 3 ممالک میں منتقل کردیں گے
ڈھاکا میں شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو جلادیا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو حکم دیا ہے
بھارتی فوج کا لڑاکا طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے کھیت میں گر کر تباہ ہوا
زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
ٹرانس جینڈرز کو خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں کے فنڈز روک دیئے جائیں گے
قابض بھارتی فوج نے محاصرے کے دوران دو کشمیری نوجوان کو شہید کیا