US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ایک جامع معاہدے کے لیے پُرعزم ہے
حملوں کے دوران بے گناہ شہریوں کو شہید کرنے کے ساتھ ان کی عبادت گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے
امریکی صدر نے زور دیا کہ اگر یورپی ممالک واقعی یوکرین کی حمایت چاہتے ہیں تو انہیں روس کےلیے مالی وسائل روکنے ہوں گے
زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبوں میں کنڑ اور ننگرہار شامل ہیں
مارکو روبیو نے کہا کہ اس کا ردعمل ہوگا اور اس سے جنگ بندی کے حصول میں مشکلات ہوں گی
نئی کتاب میں انکشاف ہوا کہ ملکہ کامیلا نے 16 برس کی عمر میں ٹرین پر جنسی حملہ آور کو جوتی سے مار کر گرفتار کروایا
ٹک ٹاک کمپنی نے ایج ویریفیکیشن سسٹم کو لاگو نہیں کیا تو سخت قدم اُٹھائیں گے، ملائیشیا
مسلح افراد کے حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی
یہ ملاقات 3 ستمبر کو دوسری جنگِ عظیم میں چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی تھی
اس قافلے میں 44 ممالک کے انسانی حقوق کے کارکنان شامل ہیں
مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور متاثرہ شخص کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی
پیوٹن نے چین کے دورے کے دوران کہا کہ یوکرین کے پاس مذاکرات کے ذریعے جنگ ختم کرنے کا موقع موجود ہے
رپورٹ میں کہا گیا کہ امدادی سامان کی پابندیوں کا سب سے زیادہ اثر معذور افراد پر پڑ رہا ہے
یہ نظام بیک وقت جتھوں کی صورت میں حملہ آور ہونے والے ڈرونز کو بھی ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
برٹش انٹارکٹک سروے کے ماہر اینڈریو مائیجرز کے مطابق اب یہ تودہ بڑے بڑے حصوں میں ٹوٹ رہا ہے
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچی کی موت چوہے کے کاٹنے سے نہیں ہوئی
حکام کے مطابق کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے
یہ ڈرونز اسٹیلتھ حملوں، خودکار آپریشنز اور فضائی جنگ میں نئے تصورات کو حقیقت کا روپ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں
مشترکہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اگست 2025 میں غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 صحافی جاں بحق ہوئے
پریڈ میں 45 فارمیشنز کے دستوں نے مارچ کیا اور جدید ہتھیاروں کی شاندار نمائش کی گئی
جنگ صرف انہی شرائط پر رک سکتی ہے جو اسرائیلی کابینہ نے مقرر کی ہیں، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم
فنیکیولر ٹرین سسٹم لزبن کا ایک تاریخی اور سیاحتی ورثہ ہے، جو 1885 سے چل رہا ہے
مغربی سوڈان کے مسلح گروپ نے اقوام متحدہ اور دیگر اداروں سے مدد کی اپیل کی ہے، رپورٹ
روسی صدر نے یوکرین کی نیٹو شمولیت کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر فوجی حل بھی ممکن ہے
اگر حماس نے ایسا نہ کیا تو سب کچھ تبدیل ہوجائے گا، امریکی صدر
مغربی کنارے کا الحاق ہماری ریڈ لائن ہے جس سے ابراہام معاہدہ اور خطے کا امن خطرے میں پڑسکتا ہے
چین کا نیا میزائل دنیا کے کسی بھی حصے کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
سوشل میڈیا پر خبریں گرم تھیں کہ ویک اینڈ پر منظرعام سے غائب 79 سالہ ٹرمپ کی موت واقع ہوگئی ہے
مظاہرین کا وزیر اعظم نیتن یاہو سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلیے حماس سے معاہدے کا مطالبہ
پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو مفت پلے اسٹیشن 5 دینے والی دکان میں کنسول ختم ہوگئے تھے
امریکا اور وینیزویلا کے تعلقات حالیہ دنوں میں مزید کشیدہ ہو گئے ہیں
یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور صارفین مختلف تبصرے کر رہے ہیں
پبلک مقامات پر ایئر کنڈیشنر نہ ہونے کے باعث عوام کے لیے گرمی برداشت کرنا مشکل ہو گیا
فوجی پریڈ میں ہزاروں ویتنامی فوجیوں کے علاوہ چین، روس اور دیگر ممالک کے دستے بھی شریک ہوئے
الزامات ثابت ہونے کے بعد انہوں نے اعتراف جرم کر کے پوری رقم واپس کر دی
برطانیہ نے پناہ گزین خاندان کے ملاپ کی نئی درخواستیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان بھی کیا تھا
شاندار فوجی پریڈ میں ایشیا کے طاقتور ترین رہنما ایک ساتھ دکھائی دیے
500 ارکان پر مشتمل اس انجمن کے ووٹ ڈالنے والے 86 فیصد ارکان نے قرارداد کی حمایت کی
یہ پروگرام عمان کے "ویژن 2040" اصلاحات کا حصہ ہے جس کا مقصد سیاحت، صنعت اور تجارت کو فروغ دینا ہے
ریزرو فوجیوں نے مؤقف اختیار کیا کہ غزہ پر قبضہ یرغمالیوں، فوجیوں اور عام شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالے گا
یہ زلزلہ حالیہ برسوں میں افغانستان کی سب سے ہلاکت خیز قدرتی آفات میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے
بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اور امریکی صنعت کاروں کو نقصان پہنچایا، امریکی صدر
دوسری جنگِ عظیم میں جاپان کے خلاف کامیابی امریکی مدد کے بغیر ممکن نہ تھی، امریکی صدر
روس جان بوجھ کر ایسی کسی ملاقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے، یوکرینی صدر
یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ تاریخ سے سبق سیکھتے ہوئے امن کے تحفظ کے لیے کام کریں، صدر شی جن پنگ
مالی، یوگنڈا اور گھانا بھی ہم جنس پرستی کیخلاف قانون سازی کرچکے ہیں
غزہ پر بڑے فوجی آپریشن کا اعلان، شہریوں کو جنوبی علاقوں میں منتقل ہونے کی ہدایت
بھارتی آئل کمپنی کو سعودیہ اور عراق سے آخری سپلائی جولائی میں ہوئی تھی
طالبان کے نئے قانون کے تحت تمام مشاعرے رجسٹرڈ ہوں گی اور ایک کمیٹی ہر کلام کو سنسر کرسکے گی
جلد صرف بے روزگاری کی خبریں آئیں گی اور 10 لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہوجائیں گے، مودی کو سب علم ہے،دنیش کے وہرا