تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

ڈپٹی وزیراعظم کی تقرری کیخلاف پٹیشن اعتراض لگاکرواپس

آئینی عہدیدار کو براہ راست فریق نہیں بنایا جاسکتا،رجسٹرار سپریم کورٹ

July 22, 2012

ملتان کا ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کے حق میں ریفرنڈم ہے،کائرہ

ساری قوتیں اکٹھی ہوکربھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکیں، میڈیا اور وفود سے گفتگو

July 22, 2012

خاتون کو سنگسارکرنے کے ملزم انجام سے نہیں بچ سکیں گے،شہباز

مقتولہ کے بچوں کیلیے 5 لاکھ کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب کی مرحومہ...

July 22, 2012

این آر او: حکومت نے جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا

25جولائی کو حکومت اورعدلیہ کے درمیان بڑے معرکے کی توقع،سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ بطور ثبوت پیش کیا جائیگا

July 22, 2012

طالبان کمانڈر کے مرکز پر خودکش حملہ، 10ہلاک، دیر بالا دھماکا: 4 افراد جاں بحق

ملابنی مرکزپربمبار نے روکنے پرگاڑی اڑادی،ہلاک شدگان میں4بچے بھی شامل،طالبان نے ذمے داری قبول کرلی

July 22, 2012

جمہوریت کو خطرہ ہوا تو تمام سیاسی قیادت متحد ہوگی، وزیر اعظم

سیاستدانوں نے تاریخ سے سبق سیکھا ہے، چیف الیکشن کمشنرکے تقررکی طرح آئندہ بھی چیلنجز پر مل کر قابو پائیں گے

July 22, 2012

یکم رمضان المبارک، کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

الآصف اسکوائرکی یونین اورقصابوں میںتصادم، مشتعل افرادکاسپرہائی وے پرہنگامہ،پولیس افسران سمیت6 زخمی

July 22, 2012

لومیرج کرنیوالی افغان لڑکی پرکابل واپس جانے کیلیے دبائو

کابل کی مریم نے حیوادسے ایبٹ آبادمیںشادی کی،مسلح افرادایک بھانجی کوافغانستان لے گئے

July 22, 2012

کراچی میں معصوم لوگوں کو مارنے والوں سے رعایت نہیں برتیں گے، صدر زرداری

سندھ حکومت بھتہ خوروں، ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مربوط وفوری کارروائی کرے،صدر مملکت

July 22, 2012

گوادر میں کیمپ پر راکٹوں سے حملہ، کوسٹ گارڈ کے 7 اہلکار شہید

ہفتے کی صبح علاقے پیشکان میں واقع چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ، 7 اہلکارشہید ، ایک زخمی ہوا

July 22, 2012
27