تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

استنبول میں خود کش بم دھماکے میں5 افراد ہلاک، 36 زخمی

پولیس حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

March 19, 2016

پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام برسلز سے گرفتار

چھاپے کے دوران ایک مشتبہ شخص ہلاک اورایک فرار ہوگیا، پولیس

March 18, 2016

ویرات کوہلی نے اپنا بیٹ محمد عامر کو تحفے میں دے دیا

ویرات کوہلی نے کمال خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد عامر کو اپنا بلا تحفے کے طور پر دے دیا۔

March 18, 2016

پاکستانی اور بھارتی کرکٹ فینز کے ٹرینڈ نے فیس بک کے بانی کو بھی متاثر کردیا

پاکستان اور بھارت میں  کے فینز میں فیس بک ٹرینڈ دلچسپ ہے اس سے امن کا اظہار ہوتا ہے، مارک زکربرگ

March 17, 2016

افغان طالبان کا شرائط کی منظوری تک حکومت سے مذاکرات سے انکار

اسلامک امارت نے کسی بھی شخص کوافغان حکومت سے براہ راست مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے اپنا نمائندہ مقرر نہیں کیا، طالبان

March 5, 2016

ویرات کوہلی نے محمدعامر کوایشیا کپ میں پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دے دیا

عامر ایک باصلاحیت بولر ہیں ان کے لیے اچھی خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، بھارتی کرکٹر

February 23, 2016

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کا سرکاری عمارت پر قبضہ، 2 اہلکار ہلاک اور 11 زخمی

بھارتی پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارہ

February 20, 2016

جاپانی اداکار ریہرسل کے دوران تلوار لگنے سے چل بسا

تلوار ڈرامے کے ایک منظر کی ریہرسل کے دوران لگی تاہم ابھی معاملے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے، پولیس

February 16, 2016

سعودی عرب میں محکمہ تعلیم کے دفتر پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ابھی فوری طورپر حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، سعودی وزارت داخلہ

February 11, 2016

ترکی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 2 کشتیاں الٹنے سے 35 افراد ہلاک

جنوری کے مہینے میں ترکی سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 360 تارکین وطن سمندر کی موجوں کی نذر ہوئے۔ آئی او ایم

February 8, 2016
4