- وزیر اعظم کی سنئیر صحافی ایاز امیر پرحملے کی تحقیقات کی ہدایت
- لاہور میں سینئیرصحافی ایاز امیر پرنامعلوم افراد کا حملہ
- فرحت شہزادی کرپشن کیس میں پیشرفت، دو ملزمان گرفتار
- 86 سالہ خاتون نے دنیا کی معمر ترین ایئر ہوسٹس کا عالمی اعزاز پالیا
- کے الیکٹرک کا اضافی لوڈشیڈنگ کا اعلان
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی مایہ ناز کھلاڑی عادل رشید کو حج کی پیشگی مبارکباد
- ایم کیو ایم کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
- چینی کمپنی کراچی میں نئی بس سروس کا جلد آغاز کرے گی، شرجیل انعام میمن
- فتح جنگ میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کردیا
- رواں برس 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے
- جون کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں 22 فیصد اضافہ
- چین میں ایک دوسرے کے پاسپورٹ پر درجنوں دفعہ سفر کرنے والی جڑواں بہنیں گرفتار
- روس کی بلغاریہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی
- لاہور؛ ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار
- پی ٹی آئی جلسے کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری
- ساجد خان کے باؤلنگ ایکشن کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، چیف سلیکٹر
- بھارت میں 20 روپے کے چائے کے کپ پر 50 روپے سروس چارجز
- ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- کراچی میں سفاک ملزمان نے کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
- حکومت نے عمران خان دور کی دو بڑی سبسڈی والی اسکیمیں ’معطل‘ کردیں

آن لائن

’’صدام حسین کی پھانسی پر امریکی فوجی بھی روپڑے تھے‘‘
12فوجی ان کے سیل پرتعینات تھے ہم انھیں اپنا بزرگ خیال کرتے تھے، امریکی گارڈ

کیرالہ میں نئے قوانین کیخلاف کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی
نوجوانوں نے گائے ذبح اورگوشت لوگوں میں تقسیم کرنے کے بعد احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔

پاک بھارت ایٹمی جنگ تباہ کن، کروڑوں ہلاک ہونگے، امریکی محققین
موسمیاتی تبدیلی پر اثرات سے دنیا بھر کے 2بلین لوگ بھوک، قحط کا شکار بن سکتے ہیں۔

میاں عتیق سینیٹ اجلاس کے دوران اہلیہ کا فون آنے پر تقریر بھول گئے
چیئرمین سینیٹ سمیت پورا ایوان قہقوں سے گونج اٹھا۔

پاکستان کو مذاکرات کیلیے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی، سشما سوراج
پاکستان دہشتگردی کوہوا دے رہا ہے، ایل او سی کے بعد اب بین الاقوامی بارڈر پربھی بندوقوں کے دہانے کھول دیے گئے ہیں، خطاب

سی پیک سے پاک بھارت کشیدگی بڑھے گی؛ اقوام متحدہ
افغانستان میں عدم استحکام کے برقرار رہنے سے سی پیک کے فوائد محدود ہو جائیں گے، اقوام متحدہ کی چین کی درخواست پررپورٹ

جے آئی ٹی ؛حسین نواز کا ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک کے نمائندوں پر اعتراض
بلال رسول پی ٹی آئی رہنما میاں اظہر کے رشتے دار،عامر عزیز شریف فیملی کیخلاف حدیبیہ ملز کیس کا حصہ رہے،حسین، طارق شفیع

سوئیڈن جولین اسانج کے خلاف جاری کیس کی تحقیقات سے دستبردار
جولین اسانج 2012ء سے لندن میں ایکواڈورکے سفارتخانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں، خبر ایجنسی

کلبھوشن کیس میں تیاری کے ساتھ نہیں گئے تھے، سرتاج عزیز کا اعتراف
تین چارروزمیں کچھ نہیں کرسکتے تھے،اگلے راؤنڈکیلیے وکلاکی بڑی ٹیم بنارہے ہیں، مشیر خارجہ

کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کا تعلق فرانس سے ہے
صومالیہ کے عبدالقوی یوسف عالمی عدالت انصاف کے نائب صدر ہیں۔