تازہ ترین 
< >
rss

 ثناء نیوز

حکومت مفاہمتی پالیسی کو جاری رکھے گی ،وزیراعظم

عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، جمہوری نظام مسائل حل کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے

January 19, 2013

طاہر القادری کا الٹی میٹم مسترد، جمہوریت کا تحفظ کرینگے، نواز شریف

قائد ن لیگ کی زیرصدارت رائیونڈ میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس، آئین اور قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہ کرنیکا فیصلہ

January 16, 2013

خیبرایجنسی: شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپ، 6 اہلکارشہید

شولبارمیںچیک پوسٹوں پرحملہ کےبعدرات بھرجاری رہنے والی جھڑپوں میں فرنٹیئ کانسٹیبلری کے4اور2خاصہ دار اہلکار ہلاک ہوئے۔

January 15, 2013

قافلے پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے، محتاط رہیں، سیکیورٹی حکام

دہشت گردی کا خطرہ بدستور ہے، ایجنسیوں کا اسلام آباد انتظامیہ اور طاہرالقادری کو پیغام.

January 15, 2013

مئی میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونگے

2008کے عام انتخابات کے اخراجات سے 4 گنا زیادہ 12 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے

January 14, 2013

حکومت پاکستان شہریوں کے تحفظ کیلیے اقدامات کرے، امریکا

کوئٹہ میں ہلاک ہونیوالوں کے اہلخانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

January 13, 2013

پاکستانی معاشرے میں خلع کی شرح بڑھ گئی،برطانوی رپورٹ

پاکستان میں غیرت کے نام پرقتل میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہوتی ہے،عورت فائونڈیشن

January 11, 2013

دہشت گردی نہیں کی، پاکستانی شہری کا امریکی عدالت میں اقبال جرم سے انکار

عابد نصیر پر القاعدہ کو انتظامی مدد فراہم کرنے اور مانچسٹر میں بم دھماکوں کی ناکام سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

January 9, 2013

سپریم کورٹ کے2 ججوں پر لال مسجد آپریشن میں معاونت کا الزام

مقدمے سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو بلا امتیاز قانون کے مطابق طلب کرکےانکے بیانات قلم بند کیے جائیں۔

January 9, 2013

قائمہ کمیٹی نے حج پروازوں میں تاخیر پررپورٹ طلب کرلی

اظہار برہمی،میڈیکل مشن میں دوائوں کی آڈٹ رپورٹ بھی طلب، حمداللہ کی زیر صدارت اجلاس.

January 8, 2013
10