تازہ ترین 
< >
rss

 صالح مغل

راولپنڈی میں ملزم نے اہلیہ اور چچی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

ملزم ذہنی بیمار ہونے کے سبب برطانیہ میں زیر علاج تھا، پانچ ماہ قبل پاکستان پہنچا اور ڈھائی ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی

January 22, 2023

اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے پھندا لگا کر زندگی ک خاتمہ کردیا

قیدی 2014 میں فارن نیشنل فرسٹ کزن کے دو بچوں کو اغواء کرکے قتل کرنے کے الزام میں قید تھا،حکام

January 12, 2023

راولپنڈی میں فائرنگ کے دو واقعات میں بائیکیا رائیڈر جاں بحق، 1 زخمی

زخمی کی شناخت میجر فرحان کے نام سے ہوئی، جو پاک فوج میں ملازمت کرتے ہیں

January 10, 2023

کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں مسافرآپس میں لڑ پڑے

مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام کے حوالے کردیا گیا، ایئرلائن انتظامیہ

January 3, 2023

وزیراعلیٰ پنجاب کا پرسنل سیکریٹری بن کر سیکڑوں شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

ملزم خود کو وزیراعلیٰ پنجاب کا پی ایس اور مختلف شخصیات کا پروٹوکول افسر ظاہر کرتا تھا

January 1, 2023

ایف آئی اے کا نجی کمپنی کے دفتر پر دھاوا، ملازمین پر بہیمانہ تشدد

واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

December 31, 2022

منشیات کیس میں رانا ثنا کی بریت، قائمہ کمیٹی کا معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کا عندیہ

عمران خان نے کہا تھا کہ رانا ثناء کیخلاف سیاسی بنیاد پر کیس چلانے کے حق میں نہیں، میرٹ پر کام ہونا چاہیے، دوست محمد

December 27, 2022

فیٹف وائٹ لسٹ میں مستقل رہنے کیلیے پاکستان کے اقدامات

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی روک تھام اور مقدمات کی تحقیقات تیز کردیں

December 23, 2022

پولینڈ سے بغیر اجازت پاکستان منتقل کیے گئے بچے بازیاب

عدالت نے بچوں کی ماؤں کے پہنچنے تک بچوں کو حفاظتی کیئرہوم میں رکھنے کے احکامات جاری کردیے

December 22, 2022

سابق آرمی چیف کے اہل خانہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک کرنے پر ایف بی آر کے تین افسران گرفتار

ملزمان کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا

December 22, 2022
10