تازہ ترین 
< >
rss

 صالح مغل

سلیمان شہباز 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

سلیمان شہباز سعودی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچے اور پھر نجی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ ہوگئے

December 11, 2022

واٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کو اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے

December 9, 2022

جیل میں امتحانات پاس کرنے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری

ناظرہ قرآن کے 8، تعلیم القرآن کے 5، میٹرک کے 4، عربی،، اردو ادب اور ایم اے کرنے والے 1، 1 قیدی کی سزا میں کمی کی گئی

December 8, 2022

موٹروے پر حادثے کا شکار گاڑی سے جدید ساخت کا اسلحہ برآمد

گاڑی سے کلاشنکوف، ایمونیشن، گولیاں اور نقدی برآمد کی گئی ہے

December 7, 2022

جڑواں شہروں میں اشیاء خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مہنگائی کے مارے عوام نے اتوار بازاروں کا رخ کرلیا

December 4, 2022

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی

اے این ایف حکام کا ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس، اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی قائم، دونوں اہلکار معطل

December 1, 2022

پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، پی ٹی آئی

عمران خان کی سیکیورٹی وزیر داخلہ کی ذمہ داری ہے، پنڈی کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کرنے جارہے ہیں رہنما پی ٹی آئی

November 25, 2022

شیخ رشید کو نشانہ بنانے کی دھمکی سی سی پی او آفس کو موصول

دھمکی آمیز کال کے بعد شیخ رشید اور لال حویلی کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، ایلیٹ فورس کے کمانڈوز بھی تعینات

November 17, 2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ راولپنڈی ڈویژن میں 10 ہزار اہلکار ڈیوٹی دیں گے

شہروں و قصبوں میں لانگ مارچ روٹ یا پڑاؤ کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی اور فوٹیجز محفوظ کرنے کا فیصلہ

November 16, 2022

اڈیالہ جیل انتظامیہ کے رویے سے دلبرداشتہ قیدی کی خودکشی کی کوشش

قیدی نے تیز دھار آلے سے خود کو زخمی کیا، پولیس نے اقدام قتل اور جیل انتظامیہ کو بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا

November 6, 2022
11