تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

کونسل میں نمائندگی کے بجائے نامزدگیاں، پی ایم ڈی سی کا پھر نیا ترمیمی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ

7 جنوری 2019 کو صدراتی آرڈیننس جاری کیا گیا، مدت 7 ستمبر کو ختم ہو جائیگی۔

September 6, 2019

ماحولیاتی آلودگی، شہریوں میں زہریلی دھات کے وافر مقدار میں پائے جانے کا انکشاف

ماحولیاتی آلودگی سے انسانوں کے بال اورناخن میں کیڈمیم کا تناسب بہت زیادہ پایاگیا،ڈاکٹر حفصہ کی تحقیق

August 29, 2019

بھارت کیلیے پاکستان کے11 فضائی روٹس بدستور کھلے ہیں

بعض میڈیا نے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوٹم کا یہ مطلب لیا کہ بھارت سے پاکستان آنیوالے3روٹس کو بندکردیاگیا۔

August 29, 2019

بینظیر ٹراما سینٹر میں پانی کی عدم فراہمی، اے سی نظام ناکارہ

ٹراما سینٹرمیں ایک ماہ سے ادارے کاکوئی سربراہ نہیں، پانی نہ ہونے اور اے سی نہ چلنے سے آپریشن ملتوی

August 27, 2019

ملک بھر میں MBBS کے داخلے یونیفارم پالیسی کے تحت نہیں ہونگے

پنجاب اور کے پی میں انٹری ٹیسٹ25 اگست، سندھ وبلوچستان میں 8 ستمبرکی تاریخ مقرر ہے جو محرم کی اہم تاریخوں سے ٹکرارہی ہے

August 24, 2019

سول اسپتال کا ٹراما سینٹر انتظامی طور پر مفلوج، مریض پریشان

ٹراما سینٹر میں پانی ہے اورنہ ہی دوائیں، 6 ارب روپے سے تیار کیا جانیوالا ٹراما سینٹر اپنی افادیت کھو رہا ہے۔

August 23, 2019

پاک بھارت تجارت کی معطلی سے دواؤں کی تیاری متاثر

پاکستان میں تیار کی جانیوالی دواؤں میں استعمال کیا جانیوالا 60 فیصد خام مال بھارت سے منگوایا جاتا ہے

August 19, 2019

سندھ بھر میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم 21 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع بھی شامل، نومبرمیں یہ ویکسین قومی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) میں شامل ہوجائے گی

August 15, 2019

جانوروں کا خون زیر زمین جانے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

جگہ جگہ جمع بارش کے پانی اوراس میں جانوروںکا خون شامل ہونے سے تعفن پھیل رہاہے،سیمی جمالی

August 14, 2019

بچوں کیلیے انسداد ٹائیفائیڈ مہم سندھ بھر میں چلے گی

پہلی بارکراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع مستفید ہوں گے، ویکسین قومی پروگرام میں شامل

August 8, 2019
19