تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، تعفن اٹھنے سے شہری پریشان

لیاقت آباد،ناظم آباد،کورنگی،ملیر،کیماڑی، بلدیہ ٹاؤن،سرجانی،اورنگی، بفرزون،نارتھ کراچی کی سڑکوں پرکچرے کے ڈھیرلگ گئے۔

August 6, 2019

جگہ جگہ گندگی سے وبائی امراض پھوٹ سکتے ہیں، ماہرین طب

ڈنگی وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے ایڈایچپٹی مادہ مچھروں کے انڈوں سے افزائش نسل کا موسم شروع ہو گیا

July 31, 2019

ملک کے 50 فیصد خاندان دو وقت کی روٹی اور 40 فیصد بچے غذائی قلت کے شکار

غذائی کمی سےسندھ اور بلوچستان کے بچے بری طرح متاثر ہیں اور وہ اپنے پورے قد تک بھی نہیں پہنچ پارہے،نیشنل نیوٹریشن سروے

July 24, 2019

پاکستان میں غذائی کمی پر قابو پانے کی کوششیں تیز، قانون کا مسودہ تیار

گھی اور آٹے میں لازمی غذائی اجزا شامل کرنا ہونگے جو غذائی کمی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہونگے

July 24, 2019

لیاری جنرل اسپتال؛ مستحق مریضوں کیلیے زکوٰۃ فنڈ ناپید، ٹراما سینٹر میں نامکمل 400 سے زائد اسامیاں خالی

زکوٰۃ فنڈزنہ ہونے کی وجہ سے غریب مریض علاج کرانے سے محروم،سرجیکل آئی سی یو، تھیلیسمیا سینٹر، ڈینٹل سرجری یونٹ بھی بند

July 19, 2019

پی ایم ڈی سی کو فعال کرنے کیلیے نیا آرڈیننس لانے کی تیاریاں

موجودہ صدراتی آرڈیننس کی مدت ستمبر میں مکمل ہو جائے گی، 120دن مکمل ہونے کے بعد مزید 120 دن کی توسیع کی گئی تھی

July 17, 2019

حج آپریشن: پی آئی اے کی کراچی سے 110 پروازیں روانہ ہونگی

پری حج آپریشن کے دوران نجی ائیرلائن ائیر بلیوکی141پروازیں چلائی جائیں گی۔

July 6, 2019

15 دن میں 170 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی انسپکشن کا حکم

ایک دن میں 12 کالجوں کا انسپکشن ممکن نہیں، پرائیویٹ کالجوں کی تنظیم کے تحفظات

July 2, 2019

سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی123 اور نیم طبی عملے کی 623 اسامیاں خالی

شعبہ حادثات کا کام مکمل نہیں کیا گیا، ایم ایس ڈاکٹر خادم حسین کااظہار تشویش

June 28, 2019

اسلام آباد ایئرپورٹ پی آئی اے کے حوالے کرنیکی تیاریاں مکمل

کابینہ سے حتمی منظوری لی جائیگی ، ٹریفک کنٹرول کی ذمے داریاں سول ایوی ایشن اتھارٹی انجام دیگی

June 28, 2019
20