تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

ڈیفنس میں طبی اصولوں کی خلاف ورزی پر نجی اسپتال سیل

زیر تعمیراسپتال میں آپریشن تھیٹرتھا، انفراسٹرکچر ،اینستھیسیاڈاکٹر وضروری عملہ نہیں تھا،آپریشن کیے جاتے تھے

April 24, 2019

قومی ادارہ اطفال صحت کراچی میں پیچیدہ آپریشن کامیاب، ڈیڑھ سالہ بچی کی جان بچ گئی

ڈھائی سالہ بچی عریشہ کے جگرکی خراب نالی کو نکال کرآنت سے نالی بناکرپیوندکاری کی گئی، عریشہ صحت یابی کے بعد گھر رخصت

April 24, 2019

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی مدت مکمل، عارضی طور پر غیر فعال

چیئرمین اور کمشنرز کو ماہانہ تنخواہ نہیں بلکہ فی اجلاس 20 ہزار مشاہرہ، دوران سفرقیام وطعام کی سہولت

April 14, 2019

سندھ میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کا مفت علاج شروع

ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں پہلابون میرو ٹرانسپلانٹ قائم ، بلاول افتتاح کریں گے۔

April 12, 2019

ملک میں طیارہ سازی کی صنعت کے قیام کا فیصلہ

حکومت مسافر طیاروں کی تیاری کے لیے کوشاں،صنعت کے قیام کے لیے ٹیکسوں پر مکمل چھوٹ دینے کا بھی فیصلہ

April 5, 2019

سابق صدر پرویز مشرف AMYLOIDSIS نامی عارضے میں مبتلا

یہ مرض ایک پروٹین کے دل، گردے اور پٹھوں میں جمع ہونے کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔

March 29, 2019

کراچی ایئرپورٹ سے آن لائن ٹیکسی سروس کے داخلے پر پابندی کا آویزاں بورڈ ہٹا دیا گیا

آن لائن ٹیکسی سروس کو سندھ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے قواعد کے مطابق چلائی جائے گی، ترجمان 

March 23, 2019

نرسنگ کا 3 سالہ ڈپلومہ ختم 4 سالہ گریجویشن کورس متعارف

انٹرنیشنل کونسل آف نرسنگ نے دنیا بھر سے 3 سالہ نرسنگ ڈپلومہ کورس ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔

March 23, 2019

کراچی میں 3 سالہ بچی پولیو وائرس کا شکارمعجزاتی طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے محفوظ

طبی نکتہ نگاہ سے بچے کو پولیو وائرس لاحق ہونے سے بچے کی ٹانگیں مفلوج ہو جاتی ہیں، طبی ماہرین نے معجزہ قرار دیدیا۔

March 22, 2019

کراچی ایئرپورٹ پر ’’کریم اور اوبر‘‘ کا داخلہ بند کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن ٹیکسی کمپنیوں کو مکتوب ارسال

March 21, 2019
23