- 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے
- سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا
- وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
- بنگلہ دیش نے بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تمیم اقبال شامل نہ ہوسکے
- چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا
- مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کے خواہش مندوں کو ٹاسک دے دیا
- نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت
- آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
- فِلم ’چَکی‘ کے خوفناک گُڈے کو دہشت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا
- سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد
- بابراعظم اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی اپنی آوازوں پر حیران
- جماعت اسلامی کا بجلی بلوں میں اضافے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
- موٹرسائیکل چوری کے متاثرہ شہری نے گینگ بنا کر 57 وارداتیں کر ڈالیں
- سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا
- ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادیں
- بنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاک
- کیپکو کی نیپرا کو فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست
- بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ
- ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان، اہم اسپنر باہر
- ایشین والی بال ٹورنامنٹ؛ پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر 5 ویں پوزیشن حاصل کرلی

طفیل احمد
سول ایوی ایشن اتھارٹی: فرائض سے غفلت پر 15ملازمین فارغ
2ملازمین جبری رٹائر، 53 کونوٹس جاری،2کی تنزلی،7 کا انکریمنٹ روک دیاگیا

سپریم کورٹ کے احکام نظرانداز، من پسند افسران سرکاری اسپتالوں کے انتظامی سربراہ مقرر
سول سمیت تمام اہم اسپتالوں کے ایم ایس اورصحت کے جاری منصوبوں کے سربراہوں کی گریڈ 20کی اسامی پرگریڈ 19 کے افسران تعینات
ڈاکٹروں کی تیسرے روز بھی ہڑتال، اسپتالوں کا نظام مفلوج، مریض رو پڑے
مریض اسٹریچر پر پڑے مسیحاؤں کا انتظار کرتے رہے ان کی دہائیاں سننے والا کوئی ڈاکٹر موجود نہ تھا،سیکڑوں آپریشن ملتوی

کراچی میں سوائن فلو کا خطرہ، ایبٹ آباد میں کئی کیس رپورٹ
راجستھان میں وبا پھیل گئی، چکن گنیا بھی بھارت سے آیا، سرکاری اسپتالوں میں وائرس کی تشخیص کیلیے لیبارٹری موجود نہیں۔

کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
ٹیسٹ سے خاتون کے کانگو کریمین ہیمرجک فیور میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹر سیمی جمالی

طبی ماہرین کی کوششیں کامیاب، مختلف اقسام کے کینسر کے علاج کی تکنیک دریافت
برطانیہ میں 11سالہ بچے کا کامیاب علاج کیاگیا، CAR.T Cancer Therapy کی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے منظوری دیدی۔

پاکستان کی تاریخ کا پہلا بوائز میڈیکل کالج قائم
جامشورو میں قائم کالج کو بلاول بھٹو کے نام سے منسوب کیا گیا ہے
مختلف اقسام کے کینسر میں اضافہ، پان گٹکا مین پوری اور نسوار منہ کے کینسر کی بڑی وجہ ہے
خواتین میں چھاتی اورمردوں میں منہ،جبڑے اورحلق کاکینسر زیادہ ہے، ڈاکٹرطارق رفیع

زخمی کا نجی اسپتال میں علاج ممکن نہیں، ڈاکٹر عاصم
سندھ حکومت نے قانون تو منظور کر لیا لیکن بجٹ میں رقوم مختص نہیں کیں، سابق مشیر

نجی میڈیکل کالجوں میں تدریسی عمل 3 ماہ میں تاخیر کا شکار
داخلوں کا عمل نا مکمل، لیاری میڈیکل کالج ، بقائی میڈیکل کالج اورہمدرد میڈیکل کالج کے مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں