تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

میرٹ پر اعتراض، جناح میڈیکل یونیورسٹی نے میرٹ لسٹ روک دی

داخلہ کمیٹی کیمبرج کے طلبا کو ایم بی بی ایس میں داخلوں کیلیے iBCC کے ایکولینسی فارمولے پر عمل نہیں کر رہی، درخواست

November 14, 2018

’’مصنوعی لبلبہ‘‘ پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا

خود کار طریقے سے انسولین پمپ کر سکے گا، بغیر سوئی گلوکومیٹر بھی مارکیٹ میں دستیاب

November 14, 2018

ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 74 لاکھ ہوگئی، ماہرین

امراض قلب، آنکھوں کے پردے، گردے بھی شدید متاثر ہوتے ہیں، پروفیسر زمان شیخ

November 6, 2018

سندھ میں سرکاری اسپتال نجی شعبے کو دینے کا تجربہ ناکام

این جی او پیپلز پرائمری ہیلتھ اینشیٹو کے بورڈ میں پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شامل ہیں۔

October 26, 2018

موسم کی تبدیلی سے شہری جلدی امراض میں مبتلا ہونے لگے

خشکی کے باعث ہاتھ پاؤں اور ٹانگوں کی کھال چٹخنا شروع ہو جاتی ہے، کھجانے سے جلد پر زخم بھی پڑجاتے ہیں، ڈاکٹر قمر اقبال

October 18, 2018

پاکستان کی 62 فیصد آبادی خون کی کمی کا شکار، 4 میں سے 3 افراد اینیمیا بیماری میں مبتلا

کمزوری، سانس پھولنا، چڑ چڑا پن، آنکھوں میں اندھیرا چھانا، بلڈ پریشر کم ہونا خون کی کمی کی علامات ہیں، ڈاکٹر طاہر شمسی

October 17, 2018

ڈاؤ یونیورسٹی کے تحت چلنے والے کالجوں میں داخلے روک دیے گئے

ڈاؤڈینٹل کالج اورڈاکٹر عشرت العباد اورل ہیلتھ سائنسز اجازت کے بغیر قائم کیے گئے۔

October 12, 2018

میڈیکل و ڈینٹل جامعات کی اوپن میرٹ نشستوں میں اضافہ

ڈی ایم سی،ایس ایم سی اورکے ایم ڈی سی کی اوپن میرٹ سیٹیں بڑھادی گئیں۔

October 7, 2018

سندھ حکومت کا مفت سرکاری ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

رواں ماہ حکومت اورامن فائونڈیشن کے درمیان معاہدہ ہوگا،شہریوں کیلیے200ایمبولینس سروس موجود ہوں گی

October 5, 2018

رواں سال خسرہ سے 122 بچے ہلاک، انسدادی مہم کا اعلان

کراچی، حیدرآباد، سکھراوردیگراضلاع کے290بچے امسال خسرہ سے بیمار،خسرے کاوائرس موسم سرمامیں شدت اختیارکرتاہے، ماہرین

October 3, 2018
27