- آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر الیکشن ہوں گے، شیخ رشید
- بھکر میں 13سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
- ملتان سلطانز کے ٹیم منیجر حیدر اظہر پر ایک میچ کی پابندی عائد
- چارسدہ؛ مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
- کراچی ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا
- بابراعظم ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کیلئے شائقین کی پہلی چوائس بن گئے
- ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، سلیپرز کو نقصان پہنچا
- پنجاب الیکشن ملتوی ہونے سے ملک بڑے آئینی بحران سے بچ گیا، وزیر اطلاعات
- بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کرتب دِکھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- خون میں کیفین کی زیادہ مقدار کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے
- ’آب و ہوا میں تبدیلی کا بم پھٹنے کے قریب ہے،‘ اقوامِ متحدہ
- سپریم کورٹ نے 20 فیصد رئیل اسٹیٹ انکم ٹیکس پر عبوری ریلیف دیدیا
- 23 مارچ؛ تجدیدِ عہدِ وفا کے ساتھ اپنا محاسبہ بھی کیجیے
- آئی ایم ایف قرض کیلیے شرح سود 2 فیصد بڑھانے کا امکان
- ٹیکس مسائل؛ بھارتی بورڈ کو 963کروڑ روپے کا نقصان ہوگا
- نوجوان کرکٹرز شارجہ میں دھاک بٹھانے کیلیے بے چین
- محمد یوسف کی اچانک دستبرداری پر سوال اٹھنے لگے
- افغانستان کو نئے پاکستانی ٹیلنٹ کا خوف ستانے لگا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و درمیانی شدت کی بارش سے موسم خوشگوار
- صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

نامہ نگاران

جھنڈا لگانے پر2 سیاسی جماعتوں میں تصادم ، 6افراد زخمی
فائرنگ سے خوف و ہراس، بھاری نفری طلب، زخمیوں میں پی پی کے 2اور اربابوں کے 4حامی شامل

اسکول پر عدالتی چھاپے، متعدد گھوسٹ اساتذہ معطل
انکوائری کا حکم،ہائیر سیکنڈری اسکول مکمل بند،پرائمری اسکول پر وڈیرے کا قبضہ گودام اور باڑہ قائم

بادامی باغ واقعہ پر مسیحیوں کا احتجاج، مختلف تنظیموں کی مذمت
ن لیگ لیڈیز ونگ کی ریلی، منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، جوزف اقبال

زیریں سندھ میں بد ترین لوڈ شیڈنگ، دورانیہ14گھنٹے ہو گیا
موسم گرما کا آغازہوتے ہی بجلی بندش کا دورانیہ بڑھا دیا گیا، کاروباری زندگی شدید متاثر.
اسکولوں پر چھاپے،19،اساتذہ معطل، 3بے ہوش درجنوں اسکول کھول دیے گئے
چھاپوں کے باعث تعلیم سے محروم لوگوں کی قسمت جاگ اٹھی، ڈیوٹی چور اساتذہ 8بجے سے پہلے اسکول پہنچنے لگے.

زیریں سندھ میں سانحہ عباس ٹاون کیخلاف مکمل ہڑتال، مظاہرے
کاروباری مراکز، نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہے،کارکنوں کا شہر بھر میں گشت

دہشت گردی کا خدشہ، درگاہ قلندر شہباز پر بھاری نفری تعینات
گولڈن گیٹ زائرین کیلیے بند، 16 خفیہ کیمرے نصب، پارکنگ ایریا خالی کرالیا گیا، درگاہ کا واک تھروگیٹ ناکارہ
زیریں سندھ: نجی جیلوں پر چھاپے، حبس بے جا میں رکھے 81 افراد بازیاب
عدالتی حکم پر کنری ، ماتلی اور ڈگری پولیس کی کارروائیاں، جبری مشقت لینے اور تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام

پی ایس 84 و73 پر ضمنی انتخابات آج ہونگے، تیاریاں مکمل
ضمنی انتخابات کے دوران ضرورت پڑنے پر رینجرز کو بھی طلب کیا جائے گا۔

میرٹ سے ہٹ کر جج بھرتی کرنے سے مسائل پیدا ہوئے، مشیر عالم
عدلیہ کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم کیا ہے،کسی کرپٹ کو برداشت نہیں کریں گے