تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

زیریں سندھ میں یوم ثقافت پر ریلیاں اور رنگا رنگ تقریبات

ریلیوں میں سجے سجائے اونٹ، گھوڑے اور بیل بھی شامل،سندھی ٹوپی ،اجرک پہنے شرکا کا ڈھول کی تھاپ پر رقص

December 9, 2013

ایکسپریس کے دفاتر پر حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری

صحافیوں، سیاسی رہنماؤں اور دیگر کی شرکت، حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

December 5, 2013

حکومت صحافیوں کے تحفظ میں ناکام ہو گئی، ایکسپریس میڈیا کے دفاتر پر حملوں کیخلاف سندھ بھر میں مظاہرے

مظاہرے میں سینئر صحافیوں کی بھی شرکت،حکومت نوٹس لینے کے اعلانات کے بجائے عملی اقدام کرے، جنید خانزادہ و دیگر

December 4, 2013

نواب شاہ کے بینک میں ساڑھے28لاکھ کی ڈکیتی قومی شاہراہ پر مقابلہ ڈاکو ہلاک،2اہلکار زخمی

نیشنل بینک یونیورسٹی برانچ میں 9 ملزمان داخل ہوئے، عملے کو یرغمال بنا کر رقم لوٹ لی

November 28, 2013

سیہون، تیز رفتار ٹرک نے اونٹ گاڑی کو ٹکر مار دی،2مزدور جاں بحق

3 افراد زخمی،حادثہ بھان سعید آباد لنک روڈ پر پیش آیا، ہلاک شدگان مزدوری کی تلاش میں جارہے تھے، ڈرائیور گرفتار

November 12, 2013

قاضی احمد، نہر میں سوفٹ چوڑا شگاف،3گاؤں ڈوب گئے

دیہاتیوں کی نقل مکانی، سیکڑوں ایکڑ رقبے پر فصلیں زیر آب، آبپاشی عملہ اطلاع کے باوجود تاخیر سے پہنچا، متاثرین کااحتجاج

November 1, 2013

خصوصی پیکج کے ذریعے سجاول میں ترقیاتی کام کرائے جائینگے، صوبائی وزیر بلدیات

نوجوانوں کو روزگار دیں گے،اویس مظفر، ٹراما سینٹر اور زیر تعمیر سڑکوں کا افتتاح ، بھورو بھیل واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

October 28, 2013

زیریں سندھ حکومتی اعلانات کے بر عکس عید پر بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ

تینوں دن بجلی آنکھ مچولی وبال بن گئی، مشتعل شہری سڑکوں پر آ گئے، اسلام آباد ریلوے پھاٹک پر دھرنا

October 19, 2013

ٹنڈوباگو، زمیندار نے گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کردیا

مقتولہ ریحانہ 4 بچوں کی ماں تھی، ملزم گرفتار، عبدالغفار ہماری بہن پر اکثر تشدد کرتا، بھائی

October 8, 2013

مہنگائی میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرے

حکومت آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل پیراہے، پٹرول کی قیمت کم کی جائے، مقررین

October 5, 2013
5