- اب مائیکروسوفٹ براؤزر میں الفاظ سے اے آئی تصاویر تخلیق کرنا ممکن
- رمضان المبارک؛ سحری کی ایسی غذائیں جن سے دن بھر بھوک نہیں لگے گی
- چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی
- مسجد نبوی میں افطار کے پکوان کیلیے 11 غذائی کمپنیوں کی منظوری
- زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
- سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع
- راہداری ریمانڈ منظور؛ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو اسلام آباد سے لے کر روانہ
- پنجاب، پب جی گیم مزید 2 نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا
- پنجاب، کے پی انتخابات کیلیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
- بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا رمضان کی آمد پر خصوصی پیغام
- نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان
- وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور اور قصور کے اچانک دورے
- پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا
- پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے لیے بلیو ٹک سبسکرپشن قیمتاً متعارف
- کراچی؛ تھانے میں قید 3 نوجوان بازیاب، بچھو بیچنے کے بہانے بلاکر قید کیا گیا
- زمان پارک آپریشن میں برآمد اسلحہ غیرقانونی نکلا
- کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف
- عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش
- عمران خان اب اپنے قتل کے بارے میں نیا سازشی بیانیہ بنا رہے ہیں، وزیر دفاع
- مودی کو چور کہنے پر راہول گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت ختم کردی گئی

نامہ نگاران

جاتی اور پنگریو میں زائد المیعاد ویکسین سے4بچے جاں بحق
بچوں کی ہلاکتیں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے ہوئیں، تحقیقات کرائی جائے، والدین

زیریں سندھ میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، نشیبی علاقے زیر آب
دن بھرحبس کے بعد شام کو اچانک بادل چھاگئے، ساحلی علاقوں میں آج شدید بارش کا امکان۔

تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون سمیت4مسافر جاں بحق،40زخمی
بدقسمت کوچ کراچی سے پشاور جارہی تھی، حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا.

زیریں سندھ حیسکو نے عدم ادائیگی پر ہزاروں بجلی کنکشن کاٹ دیے
بھٹ شاہ، ٹھٹھہ، ٹنڈو آدم، نوابشاہ اور دیگر علاقوں میں حیسکو کا آپریشن،12بجلی چور گرفتارکرلیا۔

قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی ، لڑکی جاں بحق، 20مسافر زخمی
زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، 7 کی حالت تشویشناک۔

زیریں سندھ،3 حلقوں میں آج ضمنی انتخابات ہونگے
این اے 235 ،237 اور پی ایس67 کے انتخابی حلقوں میں عام تعطیل کا اعلان،پاک فوج کے دستے اور پولنگ عملہ پہنچ گیا

میرپور بٹھورو، شیرازی گروپ کے رہنما کی گرفتاری کیخلاف مظاہرے
مختلف سڑکوں پر دھرنوں سے ٹریفک معطل، مسافروں کو مشکلات کا سامنا،رہائی کا مطالبہ
زیریں سندھ، ایکسپریس میڈیا گروپ دفاتر پر حملوں کیخلاف احتجاج جاری
مختلف شہروں میں صحافیوں اور سماجی تنظیموں کی ریلیاں، حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ
ایکسپریس نیوزکراچی کے دفتر پر حملے کیخلاف مظاہرے
صحافی تنظیموں،سیاسی و سماجی رہنماؤں نے آزادی صحافت پر حملہ قرار دے دیا

موسلا دھار بارشیں دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا، کئی دیہات زیر آب
لوگ نقل مکانی کرنے لگے،کوٹری بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح 50 ہزار کیوسک مزید بڑھ گئی