تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

بھرے بازار میں اندھا دھند فائرنگ، تاجر رہنما جاں بحق

تاجر سڑکوں پر آگئے، مین چوک پر دھرنا، واردات پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس

August 13, 2013

زیریں سندھ میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مواصلاتی نظام درہم برہم

دن بھر شدید حبس کے بعدجام صاحب، دوڑ، میرپورخاص ڈویژن میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب، متعدد دیہات اندھیرے میں ڈوب گئے

August 3, 2013

شام میں مزارات پر حملوں کیخلاف مختلف تنظیموں کا احتجاج

مظاہرین کاحکومت پاکستان سے مزارات کے تحفظ کے لیے اقدام کا مطالبہ

July 27, 2013

زیریں سندھ، حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، سحر و افطار میں بدترین لوڈشیڈنگ

شہریوں نے نماز تراویح اندھیرے میں ادا کی، گیس پریشر میں کمی سے سحری کی تیاری میں پریشانی

July 11, 2013

نوابشاہ، شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا

50سالہ دائم نے40سالہ حسینہ کو ذبح کر دیا، مقتولہ کے بھائی کے تشدد سے ملزم زخمی

July 9, 2013

زیریں سندھ میں شدید گرمی اور بد ترین لوڈشیڈنگ، کئی افراد بے ہوش

کم وولٹیج اور اکثر علاقوں میں بجلی کے جھٹکوں کے سبب گھریلو برقی آلات خراب ہورہے ہیں۔

July 5, 2013

جام صاحب دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے شادہ شدہ لڑکی کا گلا کاٹ دیا

تشویشناک حالت میں اسپتال داخل، 25 سالہ ریحانہ طلاق یافتہ اور ایک بچے کی ماں ہے، شیطان کے بہکاوے میں آگیا، جاوید.

June 30, 2013

سانگھڑ، پی ایس 81 میں آج دوبارہ انتخابی دنگل سجے گا

تمام تیاریاں مکمل، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، رینجرز اور فوج کے جوان بھی تعینات

June 26, 2013

ایکسپریس ٹیم سے لوٹ مار کیخلاف صحافیوں کے مظاہرے

حکمراں عوام کے تحفظ میں ناکام ہو گئے، ملزمان کی گرفتاری ،مال برآمد کرنے کا مطالبہ

June 24, 2013

تنخواہیں نہ ملنے پر ڈگری، تلیار اور سنجھورو کے خاکروبوں نے ہڑتال کر دی

ڈگری میں ہڑتالی ملازمین نے شہر کے اہم مقامات اور شاہراہوں پر کچرے کے ڈھیر لگادیے، پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

June 19, 2013
7