تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود رسول

انتخابی وعدے، تقریر کی لذت بجا مگر…

انتخابی وعدے سننا دل کو بھلا لگتا ہے لیکن کیا کیجیے کہ پاسبان عقل مزہ کرکرا کیے دیتا ہے

January 27, 2024

ایرانی ایڈونچر؛ معاملہ الجھ نہ جائے کہیں!

تہران کے بقول اس نے پاکستان میں موجود شرپسندوں کو نشانہ بنایا جب کہ پاکستان کے بقول اس حملے میں دو بچے نشانہ بنے

January 20, 2024

بنگلہ دیش الیکشن؛ جمہوری سانچے میں آمرانہ خوانچہ

1971 کی جنگ میں جماعت اسلامی کی پاکستان نوازی اور پاکستانی افواج کا بھرپور ساتھ دینے کا’’ گناہ‘‘ دھل کے نہیں دے رہا

January 13, 2024

چال دیکھنا ہی کافی ہے !

انتخابات جمہوری ممالک میں معمول کا ایک سنگ میل ہے لیکن ہمارے ہاں الیکشن شیڈول بجائے خود مذاق بن کر رہ گیا

January 6, 2024

سال 2023 کا ورثہ

2023 کا سال پاکستان کی سیاست اور معیشت کے لیے انتہائی اہم سال ثابت ہوا

December 30, 2023

جہد مسلسل کی چند جھلکیاں

پاکستان کا حصول بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک انتہائی زندگی موت جیسی تحریک تھی

December 23, 2023

مقبوضہ کشمیر کا اب مستقبل کیا؟

بدقسمتی سے عالمی بساط پر بڑی طاقتوں کے اپنے اپنے مفادات، تضادات اور منافقت کے جال بچھے ہوئے ہیں

December 16, 2023

آگ کا دریا عبور کرنا ضروری ہے کیا؟

ایک اندوہناک واقعہ ہوتاہے چنددن اس پرشور و غوغا ہوتاہے اوراس کے بعد کسی اور اندوہناک واقعے کے انتظارمیں بیٹھ جاتے ہیں

December 9, 2023

یہ ہے آج کا پاکستان !

معاشرے میں فکری تقسیم اوربیشتر صورتوں میں فکری سوچ میں تفاوت اس قدربڑھ گیاہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اب مکالمہ مشکل ہوگیا

November 25, 2023

اسرائیل فلسطین جنگ، مغرب کہاں کھڑا ہے

مغرب وحشت اور بربریت کی کھلم کھلا حمایت میں ڈٹ کر کھڑا ہوا تو مغرب کے دوہرے معیار کو اپنے پرائے سب نے محسوس کیا

November 11, 2023
2