US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انہیں زندگی بھر منزل نہیں ملتی، منزل تو بیوقوفوں کو ملتی ہے، عقلمند آدمی ہمیشہ سفر میں رہتا ہے۔
شرم و حیاء کی پیکر، تہجد گزار، برقع پوش جائے تو جائے کہاں اور کرے تو کرے کیا؟
جہاز کا سفر زندگی سے کتنا قریب تر ہے۔ تکبر کے ماروں کو جہاز کا سفر ضرور کرنا چاہئے، اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے۔
میرا بس چلے تو دریا میں خودکشی کے ارادے پر الیکٹرک چیئر پر مروا دوں۔ یو نو کتنی ماحولیاتی آلودگی ہوتی ہے۔
مقبول کی زبان سے ایک نحیف آمین نکلی اور اس کی روح اس بے قرار بدن سے پرواز کرکے اس کے پاس چلی گئی جو سب کو قرار دیتا ہے
دنیا نے ہنس کے جواب دیا کے جو مرد تھے انہوں نے ہاتھ تک نہ لگایا اور جو مرد نہ تھے وہ کوششوں میں لگے رہے۔
نہ جانے مخلوقِ خدا کا خانہ برباد کرکے خانہ خدا آباد کرنے سے کیا ملتا ہے؟
شوکت کا یہ معمول ہوگیا، نئی گڑیا لاتا، بناتا، سنوارتا، کھیلتا، پیار کرتا اور جس دن غصّہ آتا توڑ تاڑ کے پھینک دیتا۔