تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

بپاشا اور کرن سنگھ کا 30 اپریل کوشادی کا اعلان

ہمیں اس بات کو شیئر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم عنقریب شادی کر رہے ہیں، اداکارہ

April 8, 2016

میری اور سیف کی پسند ناپسند ایک جیسی ہے،کرینہ کپور

بعض باتوں پر ہماری لڑائی بھی ہوتی ہے مگر ہم جلد ایک دوسرے کو منالیتے ہیں،اداکارہ

April 8, 2016

انوشکا شرما شاہ رخ،عامر،سلمان خان کی مداح

تینوں لاجواب ہیں، خوش قسمت ہوں مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا،اداکارہ

April 8, 2016

ڈرامے کی پرفارمنس کے دوران گلے ’’کٹ‘‘ گئے

استرا تیز نہیں تھا اور اسے ریہرسل کے دوران کافی مرتبہ استعمال کیا گیا تھا، کالج انتظامیہ

April 8, 2016

دیپکاپڈوکون فواد خان اور سدھارتھ کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب

اداکارہ نے کپور اینڈ سنز کی کامیابی پر سدھارتھ ‘فواد اور عالیہ بھٹ کو مبارک باد دی ہے ۔

April 7, 2016

خودکشی احمقانہ عمل ہے، کچھ حاصل نہیں ہوتا،ہیما مالنی

زندگی میں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے، ہیمامالنی

April 6, 2016

مڈل کلاس خواتین کی طرح سوچتی ہوں، شلپاشیٹھی

ایک کامیاب شادی کے لیے اعتماد اور احترام بہت ضروری ہے، اداکارہ

April 6, 2016

آتھیا شیٹھی سے میرا تعلق جوڑنا غلط ہے،ارجن کپور

ایسی بے بنیاد باتیں ہم دونوں کے والدین اور کیریئر پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہیں، ارجن کپور

April 6, 2016

کالج ایج میں بہت موٹی اور بھدی تھی،زرین خان

 لڑکیاں میرا مذاق اڑایا کرتیں لیکن خود کو پرکشش بنایا تو سب میرے دیوانے ہوگئے، زرین خان

April 6, 2016

سہیل خان سے افیئر پر ہما قریشی نے خاموشی توڑ دی

میڈیا بے بنیاد باتوں کو مجھ سے جوڑ کر نئے ایشوز میں گھسیٹنا چاہتا ہے،اداکارہ

April 5, 2016
36