تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

بالی وڈ میں خود کو ثابت کرنا بہت مشکل ہے، رائما سین

بالی وڈ ایک مشکل جگہ ہے اور یہاں خود کو ثابت کرنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے،رائما سین

February 28, 2016

اکشے کمار اور کترینہ کیف درجہ بندی میں پہلے نمبر پر

اکشے اپنی نئی فلم ائیر لفٹ اورسوشل ویب سائٹس پر ایکٹو رہنے جب کہ کترینہ کیف سب سے زیادہ میڈیا کی خبروں کا حصہ رہیں

February 28, 2016

پوجا بھٹ کی 18سال بعداداکاری میں واپسی

پوجا بھٹ نے آخری بار 1998میں اپنے والد مہیش بھٹ کی فلم ’زخم ‘میں اداکاری کی تھی۔

February 25, 2016

 رنبیر کے لیے رشتہ نہیں ڈھونڈوں گا،رشی کپور

یہ رنبیر کی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ کس سے شادی کرتاہے ، رشی کپور

February 24, 2016

کترینہ کارنبیرکودھوکا،شوٹنگ کے لیے تھائی لینڈچلی گئیں

کترینہ کیف رنبیر کےساتھ فلم مکمل کروانےکےبجائےسدھارتھ ملہوترا کےساتھ اپنی دوسری فلم ’بار بار دیکھو‘کوترجیح دی رہی ہیں

February 23, 2016

بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس کانگریس میں شامل ہوگئے

ہنس راج ہنس دسمبر 2014ء میں شرومنی اکالی سے علیہدگی کے بعد ایک مرتبہ پھرسیاست میں واپس آئے ہیں۔

February 22, 2016

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ایوارڈ شو میں شرکت نہ کرسکے

بڑھاپے میں بیمار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے، امیتابھ بچن

February 22, 2016

تارکین وطن کے بحران پر فلم نے ’’گولڈن بیئر‘‘ ایوارڈ حاصل کرلیا

فلم میں یورپ میں تارکین وطن کے بحران کو دکھایا گیا ہے جو کہ ہولوکاسٹ کے بعد بدترین انسانی المیہ ہے

February 22, 2016

عمران ہاشمی نے ٹویٹر پر اپنی کتاب کا نام بتادیا

کتاب 3 زبانوں ہندی ، انگریزی اور مراٹھی زبان میں جلد ہی شائع کی جائے گی، عمران ہاشمی

February 20, 2016

بھارتی موسیقار خیام نے جمع پونجی فلاحی کاموں کے لیے وقف کر دی

 10کروڑ روپے سے آرٹسٹوں اورتکنیک کاروں کی ضروریات پوری کی جائیں،خیام

February 20, 2016
46