تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

یوفون کا 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کی خریداری کا اعلان

فروخت کا عمل 2024 میں مکمل ہوگا جو ضوابط کی منظوری سے مشروط ہے۔

December 14, 2023

ایک ہزار افغان ڈاکٹروں کی تربیت کے پراجیکٹ کا آغاز

80 فیصد خواتین ہیں، مزار شریف، خوست، جلال آباد، ننگر ہار اور قندھار میں تربیت جاری

November 20, 2023

پاکستان کا پہلا ٹیلی پریزنس روبوٹ تیار، طبی ماہرین طویل فاصلے سے مریض کا معائنہ کرسکیں گے

’’ پاک روبو‘‘ نامی روبوٹ کو ہیلتھ ٹیک پلیٹ فارم ایجوکاسٹ اور اینوویٹ اٹ نے مشترکہ طو رپر تیار کیا ہے

November 15, 2023

کراچی؛ شہرمیں انڈوں کی مصنوعی قلت، سردیوں میں قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ

مرغی کے انڈوں کی ذخیرہ اندوزی مصنوعی قلت اور قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ ہے، پولٹری انڈسٹری ذرائع

November 12, 2023

ترسیلات زر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اکتوبر میں12 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر رہیں، سالانہ بنیادوں پر 10فیصد اضافہ

November 11, 2023

پاکستان کے مجموعی قرضوں میں 1675 ارب روپے کی نمایاں کمی

گزشتہ 12سال کے عرصہ میں پاکستان کے مجموعی قرضوں میں کمی واقع ہوئی ہے

November 10, 2023

پاکستان کا اضافی فنڈ کیلیے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

آئندہ راؤنڈ میں آئی ایم ایف پروگرام میں اضافی فنڈ کے لیے بات چیت کی جائے گی، نگراں وزیرخزانہ

November 1, 2023

پے پال اور اسٹرائپ کے حوالے سے ایک ماہ میں بڑی پیشرفت متوقع ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

پے پال اور اسٹرائپ جیسے عالمی ادائیگیوں کے پلیٹ فارم کے لیے ایک مضبوط بزنس کیس تیار کرکے دیا ہے، ڈاکٹر عمر سیف

October 27, 2023

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کو بریک لگ گئے

آٹا، گھی، تیل، چینی اور چاول کی ہول سیل قیمتیں یومیہ بنیادوں پر کم ہونے لگیں

October 21, 2023

جیمز اینڈ جیولری کی ایکسپورٹ کو آسان بنانے کا فیصلہ

15 افراد پر مشتمل مشاورتی کونسل تشکیل، وفاقی وزارت صنعت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

October 6, 2023
3