US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لطف کی بات یہ ہے کہ دن میں زیادہ تعداد اُن محنت کش لوگوں کی ہے جو خود بوجوہ مناسب تعلیم حاصل نہیں کرسکتے۔
یہاں تو مرنے والوں کو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ اُن کا جُرم کیا ہے۔
اس وقت میرے سامنے یہ لفظ ایک ادبی رسالے کے نام کی شکل میں ہے جس کے مدیر اقبال نظر ہیں۔
دنیا سے تعلق رکھنے والے دو بہت اچھے انسان ہماری آپ کی اس دم بدم بدلتی ہوئی محفل سے یکدم کنارا کرگئے ہیں۔
جہاں دلیل اور محبت کا مقام آئے بات کا رُخ فوراً کسی اور طرف موڑ دیا جاتا ہے۔
دبئی کی بڑھتی ہوئی ٹریفک اور اس سے متعلقہ مسائل کا کچھ نہ کچھ تجربہ اور اندازہ تو تھا۔
میری مراد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن اور کینیڈا کے نوجوان لیڈر جسٹن ٹروڈو سے ہے۔
ایک خاص انداز سے پھیلائی ہوئی خبروں سے بظاہر یوں لگتا ہے جیسے قائداعظم محمدعلی جناح ایک ضدی اور خود پرست انسان تھے۔
عین لیگ کے ہنگام میں پاک بھارت سرحدوں پر کشیدگی اس قدر بڑھ گئی کہ جنگ کا خطرہ سروں پر منڈلانے لگا۔
رب کریم ان گردش میں آئے ہوئے لوگوں سمیت ہر انسان کی اس چال سے بچنے کی توفیق اور ہمت دے۔