تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

ایک ہفتہ گزرگیا، چین میں محصور 324 مسافر وطن نہ پہنچے

سول ایوی ایشن نے پاکستانی مسافروں کی واپسی کیلیے لامحدود پروازوں کی اجازت دے دی

August 5, 2018

حکام کی غفلت سے پی آئی اے کے 2 طیارے گراؤنڈ

آندھی کے دوران ایک طیارے کا انجن جبکہ دوسرے طیارے کے کارگو گیٹ کو نقصان پہنچا۔

June 7, 2018

شناختی کارڈ کی تمام سہولتوں سے مزین موبائل کار سروس شروع

5کاروں پرمشتمل ہرگاڑی میں کیمرے، بائیومیٹرک ڈیوائس،اسکینرنصب ہوگا،درخواست کی وصولی،تجدیداور سہولتیں فراہم کی جائیں گی

May 5, 2018

مئی اور جون میں گرمی کی لہر کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

موسم گرمامیں سمندری طوفان آنے کے امکانات موجود ہیں،عالمی حدت مسلسل بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔

April 28, 2018

ہیٹ ویو مرکز قائم؛ شدید گرمی کی 3 روز قبل پیش گوئی ممکن

مرکزمیں صبح ،دوپہر اورشام کا درجہ حرارت، ہوا میں نمی کاتناسب اورہواؤں کی سمت سمیت دیگر کئی عوامل کا مشاہدہ کیاجائے گا۔

April 1, 2018

لیاقت آباد کی پرندہ مارکیٹ پر چھاپہ، 154 کچھوے ضبط

دکان پر یہ نایاب کچھوے گھروں میں شوقیہ کچھوے پالنے والوں کو فروخت کرنے کیلیے رکھے گئے تھے۔

February 23, 2018

لندن میں لوگوں کا رویہ ہتک آمیز تھا، نازیہ حسن میرے لیے ڈھال بن جاتی تھیں، زوہیب حسن

میوزک کمپنی والوں کا فون آیا ’’گانا،بنارہے ہیں یا بلڈنگ‘‘، پاکستان میں پوپ میوزک کے بانی زوہیب حسن کی یادیں اور باتیں

February 18, 2018

ڈی جی سول ایوی ایشن کی برطرفی نہ ہونے پر فضائی آپریشن بند کرنے کی دھمکی

سول ایوی ایشن کلب  میں اجلاس،برطرفی کے لیے باقاعدہ قرارداد منظور۔

January 15, 2018

کیا واقعی پی آئی اے ٹائی ٹینک کی طرح ڈوب رہا ہے؟

پی آئی اے کا ایک تابناک دورتھا جب خودکوایشیا کی بہترین ایئرلائن منوایا،اب 400 ارب کامالی خسارہ۔

January 11, 2018

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر رسا چغتائی کو سپردخاک کر دیا گیا

رسا چغتائی اردو شاعری، بالخصوص غزل کے موجودہ دور کے اعلیٰ پائے کے شاعر مانے جاتے تھے

January 7, 2018
6