تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

سال 2017 میں پاک فضائیہ کی کئی معرکتہ الآرا کامیابیاں

جنگی بیڑے کو پاکستانی ساختہ جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں سے لیس کیا گیا

January 2, 2018

ڈی جی سول ایوی ایشن کا ہتک آمیز رویہ، ملازمین مریض بن گئے، برطرفی کا مطالبہ

ایئر مارشل رٹائرڈ عاصم سلیمان کی دماغی حالت مشکوک ہے، ان کا طبی معائنہ کرایا جائے، ملازمین کا مشیر ہوابازی کو خط

December 29, 2017

بھارت میں قید پاکستانی ماہی گیروں کے گھروں میں فاقے ہونے لگے

بھارتی جیلوں میں قید175پاکستانی ماہی گیروں کے اہلخانہ شدیدکسمپرسی کا شکار،گھروں میں راشن اورکھانے پینے کی اشیا ختم۔

December 19, 2017

کچھوے کے انڈے کتے، چیل اور کوے کھانے لگے

سینڈز پٹ کے ساحل پرہزاروں کچھوے کتوں ،چیل اورکوؤں کی خوراک بن گئے

December 3, 2017

پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو آج 2 سال بیت گئے

مریم نے جنگی طیارے میں خرابی پر آبادی کو بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

November 24, 2017

پرندہ بازار پر چھاپہ، نایاب نسل کے 53 پرندے اور جانور ضبط

2 شاہین، 10 لگڑ، 9 چگی، خشکی کے 18چھوٹے بڑے کچھوے، 5 پانی کے کچھوے، نایاب کالاسانپ اور 7 مرغابیاں اور پنگولین ضبط کیے

November 19, 2017

سمندر میں موجود آسیبی جال آبی حیات کیلیے موت کا شکنجہ بن گئے

آسیبی جال نادرونایاب نسل کی مچھلیوں سمیت کچھوؤں،کیکڑوں اور دیگرآبی حیات کی نسل کشی کاباعث بن رہاہے، ماہرین

November 3, 2017

پاکستانی سمندر حدود میں بے رحمانہ شکار سے شارک مچھلی نایاب ہو گئی

دنیا میں شارک کے شکار پر پابندی کے باعث پاکستان سے شارک درآمد ہو رہی ہے

October 14, 2017

کراچی سی ویو پر پاکستانی و برطانوی جہازوں کی گھن گرج

ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر اور برطانوی ریڈایروکے اسکواڈرن نے شاندار مظاہرہ کیا

October 6, 2017

مردار خور اور ماحول دوست پرندہ گدھ ملک میں نایاب ہونے لگا

ڈکلو فینک سوڈیم کے اثرات کے شکار مردہ جانور کھانے سے گدھ تیزی سے مر رہے ہیں، دوا پر پابندی لگائی جائے، معظم خان

October 4, 2017
7