تازہ ترین 
< >
rss

 شہلا اعجاز

جاگو

ہم تصویر کا اچھا رخ دیکھنے کے عادی ہیں، دعا ہے کہ وہ اچھا رخ ہی ہمارے ملک کا رخ بن جائے۔

May 10, 2018

تمہیں اس سے کیا

یہ مشرق کی روایت ہے جس میں برسوں سے کیا ہندو اورکیا مسلم سب کی خواتین پردے کا اہتمام کرتی تھیں۔

April 27, 2018

پھر آگ لگ گئی

بڑے بڑے وہ لوگ جو بڑی بڑی تجوریاں رکھتے ہیں ان کو بھرنا بھی تو ضروری ہے۔

April 18, 2018

ماں کی ٹھنڈی چھاؤں

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ انسان کسی نہ کسی طرح فیصلہ کرلیتا ہے کہ اب ایسا نہیں کرنا۔

April 12, 2018

مانیٹرنگ اس جانب بھی

آج کے عوام سمجھ دار ہیں وہ سمجھ رہے ہیں کہ سفید چینی کے استعمال سے زیادہ گڑ یا کچی چینی کا استعمال بہتر ہے۔

April 3, 2018

تیسری باری کا دلہا

دنیا بھر میں روسی صدر کی تیسری بار بھی کرسی پر قبضے کے بارے میں مختلف قسم کی آرا سننے میں آرہی ہیں۔

March 26, 2018

شام اور خون کی کہانی

تمام بڑی طاقتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں سب اپنے لیے سوچتے ہیں۔

March 12, 2018

’’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘‘

پرانے زمانے میں جملوں میں بہت سے محاوروں اور ضرب الامثال کوکھپانا دشوار ہوتا تھا۔

March 1, 2018

اور قاضی واجد بھی چل دیے۔۔۔۔!

اس سوشل میڈیا کا بھی کیا کہیے کہ قاضی صاحب کے مرتے ہی ایسی ہی پوسٹیں کرنا شروع کردیں

February 21, 2018

بھینس، اب بھی منتظر ہے

یہ نظام نہ صرف سیکیورٹی کے اداروں میں بلکہ صحت و تعلیم اور دیگر اہم اداروں میں بھی خوب فروغ پارہا ہے۔

February 15, 2018
19