تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹر

پاکستان ویمن ٹیم کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 سیریز میں وائٹ واش

نیشنل اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری میچ میں مہمان ٹیم کو 6 رنز سے شکست

September 4, 2023

ایشیاکپ میچز منتقلی کیلئے مشاورت آج ہوگی

ان دنوں کولمبو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے

September 4, 2023

ورلڈکپ اسکواڈ پر ابتدائی مشاورت مکمل، سعود شکیل کی شمولیت پر اتفاق

ورلڈکپ کیلیے 15 رکنی اسکواڈزکا اعلان کرنے کیلیے 5 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے

September 4, 2023

ذکا اشرف نے ایشیاکپ کے میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دے دی

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے صورتحال پر غور کرنے کی یقین دہانی کروا دی

September 4, 2023

پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 سیریز جیت لی

کراچی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست

September 4, 2023

روہت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرکے مبصرین کو حیران کردیا

ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کو پیش نظر رکھتے ہوئے مناسب یہی تھا کہ ٹاس جیتنے والی ٹیم بولنگ کرتی، سنجے منجریکر

September 3, 2023

حارث رؤف کی برق رفتار گیند نے شریاس آئر کا بیٹ توڑ دیا

شریاس آئر صرف 14رنز بناسکے

September 3, 2023

شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، پاکستانی آل راؤنڈر کی اسپورٹسمین اسپرٹ کو سراہا جارہا ہے

September 3, 2023

سرفراز بھی مہنگی بجلی سے پریشان، عوام پر رحم کی اپیل

بجلی کا بل بہت زیادہ آرہا ہے گزارش ہے ہم پر کچھ رحم کریں، کرکٹر کی اپیل

September 2, 2023

پاک بھارت ٹاکرا؛ سٹے باز متحرک، بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

بُک میکرز بھارت کی جیت کا بھاؤ 60 پیسے جبکہ پاکستان کی جیت کا ریٹ 1 روپے 65 پیسے مقرر کیا ہے، ذرائع

September 2, 2023
34