US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت واضح کرتی ہے کہ حقانی گروپ افغانستان سے کارروائی کر رہا ہے۔
اس اقدام سے نہ صرف مریضوں کو معیاری دوائیں دستیاب ہوںگی بلکہ جعلی دواؤں کابھی خاتمہ ہو گا، ذرائع
وزیر اعظم نے کاغذات نامزدگی میں خود کو ایف زیڈ ای کیپٹل کا چیئرمین آف دی بورڈ بھی ظاہر کیا ہے
عمران خان کوکاؤنٹی کرکٹ میں کافی آمدن ہوئی تاہم کاؤنٹی کلب 20 سال سے زیادہ پرانا ریکارڈ محفوظ نہیں رکھتے، تحریری جواب
ایک تقریب میں کپتان سرفراز احمد کو پلاٹ اوردیگر کو صرف چند لاکھ انعام پر بعض کھلاڑیوں نے دبے الفاظ میں احتجاج بھی کیا
سویڈن کے ڈائریکٹر اینڈرز ویبرگ کی فلم ’ایمبیئنس‘ کو دیکھنے کے لیے 30 دن لگیں گے۔
چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے ایک ماہ کے دوران گولہ بارود، فوجی گاڑیوں کو سڑک اور بذریعہ ٹرین تبت پہنچایا
برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ نوعمر بچوں کو فٹ بال کھیلنے کی عادت اپنانے سے عمر بھر فوائد نصیب ہوتے ہیں۔
مسٹر بین کی 8 بار پہلے بھی موت کی جھوٹی خبر وائرل ہوچکی ہے
جاپان کی مختلف دماغی ریسرچ سینٹروں میں پیدائشی طور پر ذہنی پس ماندہ بچوں کے بارے میں کافی ریسرچ ہورہی ہے۔
وقت اب سچا انقلاب مانگ رہا ہے اور اس حقیقی انقلاب کے لیے 2018 میں ایک موقع ہمارے سامنے ہے۔
ٹورنامنت میں شرکت کے لیے 5 لاکھ کا قرض لینا پڑا، بھارتی ایتھلیٹ کانچن مالا پانڈے
1993ء میں نواز شریف نے مسلم لیگ نواز کے نام سے نئی مسلم لیگ قائم کی تو جاوید ہاشمی نئی مسلم لیگ میں شامل ہوگئے۔
میاں بیوی ٹینٹ لگا کر سوئے ہوئے تھے کہ پڑوس کے گھر کی دیوار گر گئی ، پولیس
یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی پاکستانی فلم کا ٹریلر رہا۔
ماہرہ خان کو بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ فیسٹیول میں دو ایوارڈز سے نوازا گیا
دنیا واقعی ایک عالمی گاؤں بن گئی ہے اور وقت کی طنابیں کھنچ گئی ہے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے تک وزیراعظم فی الفور عہدے سے مستعفی ہو جائیں، قرارداد کا متن
برہان وانی کی برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی کو ایک بار پھر پولیس چھاونی میں تبدیل کردیا گیا
پوتے کو ٹی وی پر بولنگ کرتے دیکھ کر خوش ہوتا ہوں جب کہ مرنے سے قبل ایک بار اس سے ملنا چاہتا ہوں،سنتوک سنگھ
لندن کی برڈ اسٹریٹ پر نصب جدید پینل کے ذریعے لوگ چلتے پھرتے بجلی پیدا کرسکتے ہیں
ای سی ایل ،پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈر مینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیا گیا، ذرائع
جگا جاسوس میں رنبیر تو صرف نام کے پروڈیوسر ہیں اصل کام تو انوراگ باسو نے کیا ہے ،کترینہ
آرمی چیف نے علاقے کی سیکیورٹی سے متعلق مطالبات پر فوری طور پر عمل کرنے کا حکم دیا
حکومت کی ترجیح انسانیت اور صحت نہیں بلکہ میٹرو اور اورنج ٹرین ہے، رہنما تحریک انصاف
جھوٹ پکڑے جانے پر ریان برل نے معافی مانگ لی۔
سرچ انجن اور ایپ کا مقصد بچوں کو تعلیم و تدریس میں مدد دینے کے علاوہ مثبت تفریح فراہم کرنا ہے
اگر آپ عید کے حوالے سے کی جانے والی پلاننگ میں یہ پانچ کام شامل کرلیں تو یقین کریں کہ آپ کی یہ عید شاندار ہوجائے گی۔
بھارت کو ہرانے سے غیر معمولی خوشی‘ افتخار اور جوش و جذبے کا اظہار دیکھنے میں آ رہا ہے
ٹھان لیا تھا کہ جیت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، جنید خان
دکان کی چھتانتہائی بوسیدہ تھی جو تیز بارش کو برداشت نہ کرسکی، پولیس
’پاکستان زندہ باد‘ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستان کی جیت پر ٹوئٹ
روزے کا اصل چیلنج سال کےوہ 11 مہینے ہیں جس میں دنیا کی زندگی میں اپنےمالک حقیقی کے احکام کویاد رکھ کر اس پرعمل کرنا ہے
اوپو نہ صرف آئی سی سی کا گلوبل پارٹنر ہے بلکہ دنیا بھر میں کھیلوں اور تفریح کے ساتھ مسلسل وابستہ رہا ہے۔
دو سال کے بعد بچوں کو گائے کا دودھ ضرور پلانا چاہیئے ورنہ ان کی نشوونما متاثر ہوتی ہے، تحقیق
کولمبیا میں جرائم پیشہ تنظیم نے پولیس افسروں کے سر کی قیمت مقرر کردی۔
چین کے دفاعی معاملات کے حوالے سے امریکی رپورٹ حقائق کے منافی ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
افغانستان میں سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں، زیگمار گابریئل
بھارتی وزیراعظم کی ساری تین سالہ بین الاقوامی بھاگ دوڑ خاک میں مل گئی، چشم کشا رپورٹ
کارروائی کے دوران 2 خودکش جیکٹس، 9 میزائل، 100 دستی بم اور 30 کلوبارود برآمد ہوا ، ڈی پی او چارسدہ
حکمرانوں نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا لیکن ناکام رہے، چیرمین پیپلز پارٹی
جے آئی ٹی کا پہلے حسن نواز اور بعد میں وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرنے کا امکان
500 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے کی وجہ سے حب کو پاور پلانٹ کے جنریشن یونٹ بند ہو گیا، ترجمان حیسکو
عطاء اللہ اور تاج محمد آرمی پبلک اسکول سمیت کئی بےگناہ شہریوں اورپولیس اہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
انتخابات جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہیں
اگلے مالی سال کراچی کو ایک اور ترقیاتی پیکج دیں گے، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
مائیک پینس تقریر کیلئے کھڑے ہوئے تو درجنوں طلبہ احتجاجا ہال سے باہر چلے گئے
آپ کی حوصلہ افزائی کسی ’’فیس بکی دانشور‘‘ کو واقعی مزید جاننے اور سیکھنے پر مائل کرسکتی ہے۔
24 گھنٹوں کے دوران مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 59 واقعات ریکارڈکیے گئے۔
جو بھی ہو! مسٹر 99، آپ مجھے ملے یہ میرے لیے خوش قسمتی کا باعث ہے، اہلیہ عظمیٰ خان