صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیپلز پارٹی کی نسل پرست ذہنیت نے معاشرے کو آلودہ کردیا، سربراہ جماعت اسلامی
پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے، سیمینار سے خطاب
ملزم کے خلاف پنجاب کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں، اس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ملزم پنجاب پولیس کے حوالے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی چیمبر آف کامرس میں جشن آزادی معرکہ حق کی تقریب سے خطاب کیا
قومی سطح پر ہم معرکہ حق منا رہے ہیں، افواج پاکستان نے مئی میں بھارت کا غرور خاک میں ملایا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان میں ہر مذہب کے ماننے والے رہتے ہیں، یہ سب کا پاکستان ہے اور سب کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، صوبائی وزیر
باجوڑ میں آپریشن شروع ہوچکا ہے، یہ آپریشنز خیبرپختونخوا کی معدنیات پر قبضے کے لیے ہو رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
ملزم کے پاس سے ایک اور لائسنس برآمد ہوا ہے، یہ لائسنس ایچ ٹی وی ہے تاہم خیبر پختوخواہ کا ہے، تفتیشی افسر
طیارے کو ریگولیٹری معاملات پر یو اے ای میں 3 ماہ قبل روکا گیا تھا، کلیئرنس کے بعد پائپر سینکا طیارہ پاکستان پہنچ گیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی سے بھارت کا دہشت گردانہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب ہوا، قرارداد
اگر فیصلہ غلط تھا تو باجوہ صاحب اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کو کٹہرے میں لایا جائے، رہنما پی ٹی آئی
ملک بھر کے جی پی اوز کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے
اعجاز چوہدری کے پتے میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں گزشتہ رات پی کے ایل آئی میں داخل کرایا گیا
بھارت بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو سپورٹ کر رہا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا کراچی میں حب کینال کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جے آئی ٹی کی منظوری سے حراست تین سے بڑھا کر چھ ماہ تک کی جاسکے گی، جے یو آئی، پی ٹی آئی نے کالا قانون قرار دیدیا
تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، مزید تبدیلی لا رہے ہیں اور جو خلا ہیں ان کو پر کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان ازبکستان ریلوے ٹریک پر 10 ارب ڈالر لاگت آئے گی، افغانستان ٹریک کو حفاظت فراہم کرے گا، وزیر ریلوے حنیف عباسی
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور بنا لائسنس کام کرنے پر متعلقہ جگہ کو سیل اور سامان ضبط کرکے نیلام کردیا جائیگا
آذربائجان کے فرسٹ ڈپٹی وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم والیئف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی
اسٹیکر والی گاڑیاں نیشنل اسٹیڈیم میں گیٹ نمبر1 اور گیٹ نمبر11 سے داخل ہو سکیں گی
نیا شیڈول صرف ایک روز کے لیے جاری کیا گیا ہے، ترجمان ایس ایس جی سی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 02ڈالر کی کمی سے 3ہزار 354ڈالر کی سطح پر آگئی
مخبر خاص کی نشاندہی اور وائرل ویڈیوز میں ملزمان کے چہرے نظر آرہے ہیں، تفتیشی افسر
انسداد دہشت گردی عدالت نے سزا ہونے کے بعد درخواستیں غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر خارج کیں
امریکی صدر ہمیں پاکستان میں ذخائر کا بتا رہے ہیں، حکومت پاکستان کیوں نہیں بتارہی ہے؟ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سوال
جشن آزادی کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالی جائے گی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کی نشست خالی قرار دینے پر ایوان سے رائے لیں گے
پاکستان کو دفاعی اور سفارتی محاذ پر تاریخی کامیابی ملی ہے، وزیر منصوبہ بندی وترقی
فراہمی انصاف کے آخری فورم سپریم کورٹ کا کردار مالی رکاوٹیں پیدا کرتے ہوئے غریب شہریوں کی حوصلہ شکنی کرنا نہیں ہے
ملزمان نے دوبارہ ملنے کے لیے ویڈیو وائرل کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی، متاثرہ لڑکی کا بیان
پاکستان کی معاشی بحالی اور پر اعتماد کاروباری ماحول سے متعلق گیلپ سروے کی رپورٹ جاری کردی گئی
اس وقت ہم سب پاکستانی ہیں اور بحیثیت پاکستانی اپنا جشن منا رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اجلاس میں 14 اگست کے موقع پر احتجاج کی حکمت عملی تیار کی جائے گی، ذرائع
نواب محمد خان جوگزائی اور جعفر خان نے پاکستان میں شمولیت کے لیے بھرپور کوشش کی، قاضی محمود الحسن
پرانے قیدی جمع کروا کر واپس باہر آیا اور قیدیوں کی گنتی کی تو ایک قیدی کم تھا، مدعی مقدمہ اے ایس آئی
ملزم نے ون فائیو پر کال کی کہ ملزمان اسلحہ کے زور پر اس کی گاڑی اور 15 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے ہیں، ایف آئی آر
مانگا منڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق 14 سالہ محمد آصف 3 سال سے مدرسے میں زیر تعلیم تھا اور حفظ قرآن کر رہا تھا
عدالتی حکم کے باوجود افسران کی ترقی کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیا، درخواست گزار
نام پی این آئی سی ایل میں شامل کردیا گیا، وکلا آج پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے
الیکشن کمیشن نے سنے بغیر نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، درخواست گزار کا مؤقف
تعزیرات پاکستان میں سیکشن 298ڈی کے نام سے نئی شق شامل کرنے کی تجویز
آزاد کشمیر کی غیور قوم کا معرکہ حق یوم آزادی کے موقع پر وطن سے محبت کا شاندار اظہار
جامعہ کراچی کی سینٹرل اسٹوڈنٹ ایڈوائزری کونسل نے طلبہ یونین کے لیے مجوزہ آئین تیار کر لیا ہے، وکیل درخواستگزار
پاکستان ہمارا فخر ہے اور ہمارے سینوں میں دھڑکتا ہے، معرکۂ حق یوم ِآزادی پر اوورسیز پاکستانیوں کا پیغام
ٹیچر اپنی بیٹی کے ساتھ اسکول جا رہے تھے کہ راستے میں حملہ آوروں نے اندھا دھند گولیاں چلا دیں
شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ صبح 10 بجے شہریوں کے لیے کھول دیا جائے گا
صدر مملکت تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، وزیراعظم اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوں گے
آگ مسافر ٹرین کے ایک ڈبے میں آگ لگی تھی تاہم مسافر محفوظ رہے
ہم نے آزادی کو محض ایک دن کے طور پر منانا تو قبول کرلیا ہے لیکن اپنے اندر کوئی تبدیلی نہیں لاسکے