صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کیس پراپرٹی اور گواہوں کو پیش کیوں نہیں کیا جا رہا، عدالت کا اظہار برہمی
یہ لمبی جہدوجہد والا کام ہے، اس پٹیشن کو ختم کرنے سے مسئلہ ختم نہیں ہوگا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
پہلے مرحلے میں پسماندہ علاقوں کے 70 ہزار سے زائد بچوں کو روزانہ ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 2 مقدمات جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں زیر سماعت ہیں
عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کرلیے، پراسیکیوشن ٹیم کو نوٹس جاری
نیلم جہلم معاملے پر متعلقہ فورم سے رجوع کیا گیا ہے، ہمارا مؤقف تسلیم کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ جوڈیشل کمیشن بھی نہ بنائیں اور ہم مان جائیں، شیخ وقاص اکرم
متفرق درخواستیں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی ہیں
تحویل ملزمان، پاکستان شہریت ایکٹ، ٹریڈ آرگنائزیشن اور چائلڈ میرج پر پابندی سے متعلق بل بھی منظور
وزیر اعظم نے معرکہ حق کے دوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم اور فرض شناسی کو سراہا
امیدوار کیلئے زیا دہ سے زیا دہ عمر کی حد 30 کی بجائے 35 سال کرنے کا مطالبہ
کامران ٹیسوری کی ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
پاکستان، ترکی اور ایران بااعتماد دوست بن رہے ہیں افغانستان کو بھی حصہ بننا ہوگا، نائب امیر جماعت اسلامی
پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کے لیے مراسلہ جاری کرنے کا حکم
بالائی و میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
جوڈیشل کمیشن شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کے لائسنس کا جائزہ لے، ایم کیو ایم
فیصلے سے نہ صرف بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ مہنگائی کی شرح کو بھی قابو میں رکھا جا سکے گا
پاک فوج نے فجر کے وقت آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز کر کے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، لواحقین
ملٹری کورٹ کی سزا اس وقت سے شروع ہوگی جس دن کارروائی مکمل ہوکر دستخط ہوتے ہیں، عدالت
تقریبات میں عوام، عمائدین، سول اور عسکری شخصیات کی شرکت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا
دنیا پر واضح کر دیا کہ ہماری صلاحیتوں کے نتیجے میں امن کا قیام ممکن ہوا، رضوان سعید شیخ
پاکستان کا پہلا ڈومیسٹک سکوک بانڈ متعارف کروا دیا گیا، مجموعی اسلامک قرضوں کا حجم 14فیصد بڑھ گیا، محمد اورنگزیب
غیور قبائلی عوام اپنی درخشاں روایات کے مطابق مستقبل میں بھی افواج پاکستان کا ہمیشہ ساتھ دیں گے ، شرکا کا عزم
کریک ڈاؤن کے دوران 8 کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے، ترجمان
پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں مؤثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا
اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کو بھی مکمل تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے، پولیس ترجمان
مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کی شمولیت پاکستان کی بڑی سفارتی فتح ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
افواجِ پاکستان کی یہ شاندار فتح امتِ مسلمہ کے لیے اتحاد، حوصلے اور قیادت کا پیغام ہے، آئی جی پنجاب
ہم پی ٹی آئی کو بحیثیت جماعت قومی مفاد کی ہر گفتگو میں شامل کرنا چاہتے ہیں، رانا احسان
امریکی صدر روس یوکرین لڑائی میں بھی جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں، کامران یوسف
مودی نے بھارت کو مندر کا گھنٹہ بنادیا، دنیا پاکستان کی تجارت کی طرف دیکھ رہی ہے
فیک نیوز پر قابو پانا ضروری مگر پیکا ایکٹ کی آڑ میں حکمران اپنے مذموم مقاصد آگے نہ بڑھائیں ،آزادی اظہار کو یقینی بنایا جائے
مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی کی منظوری کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی
ملک کو ایٹمی قوت قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے بنایا جبکہ میزائل ٹیکنالوجی بے نظیر بھٹو نے دی، صوبائی وزیر
وزیراعظم کا یوم تشکر کے حوالے سے پیغام، آرمی چیف، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہ کا بھی شکریہ
حکومت قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس آرڈیننس منظور نہ کرواسکی، اپوزیشن آج کامیاب رہی
ہماری نیوی، فضائیہ اور بری فوج کے جوانوں نے بھارت کو بدترین شکست دی ہے، سینئر وزیر
غیرذمہ دارانہ بیان، بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کی مؤثر دفاعی صلاحیت اور مزاحمتی حکمت عملی سے عدم تحفظ کا مظہر ہے
پاکستان کی تاریخ میں اس سے شان دار فتح پہلے کبھی نصیب نہیں ہوئی اور اس سے دنیا کی سوچ کو تبدیل کردیا ہے، شہباز شریف
ملازمین کی تنخواہیں، 7 نئے بڑے ترقیاتی منصوبے، صحت، سیکیورٹی اور تعلیم کا بجٹ بڑھایا جائے گا، مشیر خزانہ
پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او کی امریکی سفیر سے ملاقات، نوجوانوں کو مواقع دینے پر تبادلۂ خیال
سرکاری ذرائع نے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کے جعلی ہونے کی تصدیق کردی
ہمارے ہاں جانی نقصان زیادہ ہوا کیوں کہ بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جب کہ ہم نے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا
بھارت کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑ جواب دیا گیا، جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی، پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر عازمین کی جانب سے ناقص انتظامات کے حوالے سے ویڈیوز وائرل کرنے کے بعد انتظامات کردیے
بھارت اور اسرائیل کا اتحاد تاریخ کا حصہ ہے، انڈیا نے اسرائیلی نمائندہ بن کر پاکستان پر حملہ کیا، سربراہ جے یو آئی