صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
1965 اور 1971 کی جنگوں کے برعکس، حالیہ کشیدگی کے دوران نہ تو لوگوں نے نقل مکانی کی اور نہ ہی خوف و ہراس پھیلنے دیا
بھارت اس بات پر ناراض ہے کہ امریکا اس بحران کے دوران مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
موبائل چوری کے الزام میں بااثر افراد نے نوجوان پر کیلیں ٹھوک کر بدترین تشدد کیا تھا اور اسے جان سے مار ڈالا تھا
وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ
قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی قومی سلامتی کا مسئلہ قرار
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارلحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا جائے گا
پاکستان میں 45 فیصد خواتین موبائل انٹر نیٹ استعمال کرتی ہیں جبکہ بھارت میں یہ شرح 39 اور بنگلہ دیش میں 26 فیصد ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ پاکستان کے ساتھ بھی "بہت زیادہ تجارت" کریں گے
چاہ بہار گوادر پورٹ کے بعد بننا شروع ہوئی اور آج فنکشنل ہے، گوادر میں 2009 میں 70 جہاز آئے اور 2024 میں صرف4 جہاز آئے
ہم نے کہا تھاجوابی کارروائی چھپ کر نہیں کریں گے، جواب دیا اور ویڈیوز بھی ریلیز کیں، وزیر خارجہ کا سینیٹ میں اظہار خیال
بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں میں صرف ملازمین شامل نہیں بلکہ اس میں صوبے کی اعلیٰ قیادت بھی شامل ہے، ترجمان پی پی پی
وزیرِ اعظم نے دشمن کی برتری کی خوش فہمی کو خاک میں ملانے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کی
کراپ سیزن2025 سے پیدا ہونیوالے آم 25 مئی2025 سے برآمد کرنے کی اجازت ہوگی، جاری سرکلر کا متن
ہزاروں افراد نے جذبہ حب الوطنی کا فقیدالمثال مظاہرہ کیا اور پاک کو خراج تحسین پیش کیا، دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا
بھارتی قیادت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات باعث تشویش ہیں، شہباز شریف
ریلوے کے تمام شعبوں کو ڈیجیٹل لائزیشن کی طرف لے جایا جائے گا، وزیر ریلوے
بھارتی میڈیا سے معلوم ہوا کہ کراچی کی بندر گاہ تباہ ہوگئی، پھر انہوں نے اپنے جھوٹ پر معافیاں مانگیں، مراد علی شاہ
غیر قانونی امیگریشن پر قابو پانا ترجیح ہے، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
سینیٹر انوشہ رحمان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا
بجٹ سے پہلے صنعتوں کےلیے بجلی سستی کی گئی، بنیادی شرح سود میں کمی کی گئی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی میڈیا سے گفتگو
غلام عباس کو 2013 میں سحرش اور کامران کے قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
احکامات بھی عمران خان کے ہی چلتے ہیں، کسی کو شک ہے تو کیا کرسکتی ہوں، میڈیا ٹاک
کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 6 نے 2 عالم دین کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا
رافیل طیاروں اور جدید ٹیکنالوجی کے باوجود بھارت کو شکست اس کی پیشہ وارانہ مہارت کی کمی کی واضح علامت ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 67ڈالر کی کمی سے 3ہزار 168ڈالر کی سطح پر آگئی
پاک فوج کی سائبر ٹیم نے ہوائی، ریلویز، پاور انفراسٹرکچر، پیٹرولیم سیکٹر سمیت مختلف ڈومینز میں دشمن کو نقصان پہنچایا
دوران سماعت، آئینی بینچ نے حامد خان کو 6 ججز کے خط پر بات کرنے سے روک دیا
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری خصوصی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں
عمران خان کی طرف سے کبھی بھی خفیہ مفاہمت یا سودے بازی کا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا، بیرسٹر گوہر
پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی نے ثابت کر دیا کہ ہر وہ سطح پر اپنی خودمختاری کے دفاع کیلیے تیار ہے، عالمی جریدہ
وزیر خزانہ کی گنتی میں تحریک منظور ہو گئی، تاہم اپوزیشن نے بروقت کورم کی نشاندہی کرکے بل کی منظوری رکوا دی
بھارت نے پہلگام فالس آپریشن کے بعد یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا تھا
بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد اب حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے
عادل راجا، معید پیرزادہ، محمد عمر، محمد نذیر، احمد نورانی کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے
بزرگ شہری نے ’’پاک فوج زندہ باد‘‘ نعرہ لگا کر بھارت کی شکست پر خوشی کا اظہار کیا
سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی و دیگر کی جانب سے دائر درخواستیں نمٹا دیں
ڈپٹی اسپیکر نے وزیر منصوبہ بندی کو منصوبے کے لیے رقم مختص کرنے سے متعلق ایوان کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کردی
ویسکیولر سرجنز کی کمی کے باعث قیمتی انسانی اعضا ضائع ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری کیا گیا
بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان آکر ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے، وزیر پارلیمانی امور
اپنے لوگ دوسرے ممالک کی پارلیمانوں میں اپنے ہی وطن کے خلاف قراردادیں منظور کرائیں گےتو ایسا ہی ہوگا، وزیر پارلیمانی امور
پاکستان کی معیشت کی فوری ترقی کے لیے زرعی شعبے کی وسیع استعداد کو بروئے کار لایا جائے گا، شہباز شریف
دونوں میزائل سسٹم نے کامیابی سے دشمن کی اہم تنصیبات کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا
سے 20 مئی تک ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور خشک موسمی دباؤ کے زیرِ اثر رہیں گے، محکمہ موسمیات
قومی پرچم لہراتے شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، بھارت کو دھول چٹانے پر پاک فوج کو خراج تحسین
15 تا 19 مئی صوبے میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، پی ڈی ایم اے
ملزمان سے مجموعی طور پر 1 کلو 360 گرام سے زاہد آئس برآمد
ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے
مودی ہٹلر سے بھی بدتر ہے، چین نے دوستی کا حق ادا کردیا، پی ٹی آئی رہنما
جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا سیز فائر ناپائیدار رہے گا، پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید