صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جعلی وفاقی حکومت نہ سفارتی سطح پر کوئی مؤثر قدم اٹھا رہی ہے اور نہ اندرونی سطح پر کوئی حکمتِ عملی اپنا رہی ہے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، محکمہ موسمیات
27 جون 2024ء کو صوبائی کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن قیام کی منظوری دی تھی، ایڈووکیٹ جنرل
وکیل کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے عید کے بعد تک ملتوی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ پہلے اقتصادی جائزہ بارے ہونیو الے مذاکرات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
خاتون کلرک عمران خان سے مل کر ان کا بیان عدالت میں پیش کریں گی
درخواست گزار وفاقی حکومت کے معلوم اور نامعلوم مقدمات کی تفصیلات چاہتا ہے یہ ہمارا اختیار نہیں، پشاور ہائی کورٹ
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے وزیراعظم کی ملاقات ہوگی، پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پربات چیت ہوگی۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، موجودہ چیف جسٹس کا شکر گزار ہوں جنہوں نے کہا 190 پاؤنڈ سے ہمارا تعلق نہیں، شہباز شریف
نیٹ میٹرنگ سے عام صارف پر بوجھ پڑتا ہے کہنا کھلا دھوکا ہے، یہ فیصلہ شمسی توانائی کی صنعت کو تباہ کردے گا، شازیہ مری
خواتین ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے لیے کچہری آئیں تھی
بچی گرفتار ملزم کے پاس پڑھنے آتی تھی، سفاک ملزم نے غیر اخلاقی اور بدترین عمل کی ویڈیوز بنائی، ترجمان ایف آئی اے
پنک ٹیکسی سروس جلد متعارف کرائی جا رہی ہے تاکہ خواتین کےلیےمحفوظ، آرام دہ سفری سہولت فراہم کی جا سکیں، سینئر وزیر سندھ
چوری کے بعد آن لائن فروخت کے لئے ایپ پر اشتہار دیا گیا، مالک نے ڈبل قیمت دینے کے لیے چوروں سے رابطہ کیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں تین مقدمات درج کیا اورپروپیگنڈے کا الزام عائد کیا گیا ہے
ملزمان میں 9 مئی کے مقدمات سے متعلق چالان کی نقول تقسیم، سماعت 12 اپریل تک ملتوی
مذاکرات کا موقع پی ٹی آئی نے نہیں، حکومت نے خود ضائع کیا، چیئرمین تحریک انصاف
سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام لگا مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے، درخواست میں مؤقف
درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی
اب چار ہزار 135میگاواٹ تک پہنچنے والی سولر انرجی ترقی کو دھچکا لگا ہے
مقتولہ کا شوہر پیشے سے قصاب ہے، پولیس کے گرفتاری کے لیے چھاپے
سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 21 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی
انڈین ایجنٹس سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی فوج اور سرحدوں کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خوجڑی پولیس چوکی پر دو ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا
مریم نواز نے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ نفرت انگیز رویوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں
فیس بک میسنجر پر ایک ویڈیو کلپ بھیجا گیا اور جب ویڈیو کلپ کھولا تو وہ میری بہن کی نازبیا ویڈیو تھی
اسلاموفوبیا کی خطرناک لہر،مذہبی آزادیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ختم کرنے کے لیےبہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
ٹرین حملے کے آپریشن کے دوران ایک بھی مغوی نہیں مارا گیا،نیشنل ایکشن پلان کے 14 نکات پر عمل ہوتا تو یہ واقعہ نہ ہوتا
گورنر سندھ نے یہ سجاوٹ دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری کی خواہش پر کی ہے
وزیراعظم شہباز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے درمیان رابطہ ہوا
ڈاکوؤں نےبچے کےسرپربندوق رکھ کرخواتین سےزیورات،قیمتی سامان لوٹا،کرائم رپورٹرایسوسی ایشن کاڈاکوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ
برکی روڈ کےقریب سی ٹی ڈی کی کارروائی،خود کش بمبار سےخودکش جیکٹ،بارودی موادبرآمد،ایک دہشتگرد زخمی حالت میں فرار،ترجمان
ملزم کو اسلحہ، منشیات اور گاڑی سمیت مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، ترجمان
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے تینوں وزرا سے ایوان صدر میں حلف لیا
ہمارے کچھ تلخ سوالات ہیں جو ہم پبلک میں کر کے انارکی نہیں پھیلانا چاہتے ہیں، ان کیمرہ اجلاس بلانا چاہیے، حامد رضا
تمباکو ٹیکس کو آمدنی بڑھانے کے بجائے عوامی صحت کے تحفظ کی پالیسی کے طور پر اپنانا چاہیے، ماہرین کا حکومت پر زور
اس وقت چینی کی ایکس مل قیمتیں اْس کی پیداواری لاگت سے کم ہیں، ترجمان
طیارہ سازکمپنی ایئربس نے پی آئی اے سے رابطے کے بعد تیکنیکی نوعیت کی پیچیدہ تحقیقات کا آغازکردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل ملاقات کےدوران شبیراحمدعثمانی کو آگاہ کیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
رمضان پیکج کے لیے خاندانوں کا انتخاب پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نےکیا، اراکین اسمبلی اورعہدیداروں نے فہرستیں حوالے کردیں
توہین صحابہ و اہلبیت بل قومی اسمبلی و سینیٹ سے پاس ہوچکا ہے مگر وہ صدر کے پاس ہے ابھی واپس نہیں آیا، سردار یوسف
شہباز شریف کی زیرِ صدارت چینی کی کھپت و رسد اور مقررہ قیمتوں پر عام آدمی کو فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
پاک فوج کے جوانوں نے سفاک دہشت گردوں کا بہادرانہ اور دلیرانہ مقابلہ کیا، قرار داد
رمضان کے مقدس مہینے اور مسجد کی حرمت کو پامال کیا گیا، سربراہ جے یو آئی
وزیر دفاع کو دہشتگردوں کے بسائے جانے کا علم ہے تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتے؟، بیرسٹر سیف
آئندہ پانچ سالوں میں صوبے بھر میں 47 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر
ٹرین واقعے پر پی ٹی آئی نے مذمت کا ایک لفظ نہیں بولا، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اعظم نےملک سے دہشت گردی کی عفریت کے خاتمے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کیا
سرکاری کے ساتھ ساتھ نجی اداروں سے بھی ملازمت کے مواقع اس پورٹل پر دستیاب ہوں گے