صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار مسافر نے جعلی اینویزے پر البانیا جانے کی کوشش کی، مسافر کی جانب سے پیش کیا جانے والا ای ویزا جعلی تھا۔
مجھے افسوس ہے کہ برکتوں بھرے مہینے میں بھی لوگ ایک دوسرے کا خون بہانے سے گریز نہیں کرتے، مراد علی شاہ
ویسٹریج پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرلیا
ریلی 18 مارچ بروز منگل جی پی او چوک سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جائے گی، نائب صدر پنجاب
کے پی پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہیں، علی امین گنڈاپور
وزیراعظم شہباز شریف کی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
شہباز حکومت افغانستان کے بعد اب چین کے ساتھ تعلقات بھی خراب کر رہی ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
دیگر زخمیوں میں خوشحال، عابد اور سید نبی شامل ہیں
کہوٹہ پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
بچوں کی لڑائی پر ملزمان غنڈہ گردی کرتے ہوئے بلال کو اٹھا کر اپنے ڈیرہ پر لے گئے
ملزم عمران لڑکی سے پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی اور اس کی والدہ نے انکار کر دیا
جس طرح روٹھی ترقی واپس آ رہی ہے، ویسے ہی آبی پرندے بھی لوٹ آئے ہیں، مریم اورنگزیب
حادثہ پھسلن کی وجہ سے پیش آیا اور ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا، پولیس کنٹرول روم حویلی
انسانی اسمگلنگ کا دھندا مکمل طور پر بند کرنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے، شہباز شریف
الیکشن کمیشن میں مستقل تقرری نہ ہونے سے حکومتی بدنیتی واضح ہو گئی، نائب امیر جماعت اسلامی
خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار، ملزمہ حنا کا شوہر مرکزی ملزم راجہ فیصل فرار ہوگیا
جاں بحق ہونے والی خاتون کے فلیٹ سے منشیات اور نشہ آور اشیا استعمال کرنے کا سامان ملا ہے، پولیس کا دعویٰ
سب سے پہلے لندن اور مانچسٹر سے پاکستان کے لیے پروازیں بحال ہوں گی
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
آئی ایف کا بیان کم ازکم وزارت خزانہ کوفیس سیونگ دے رہا ہے کہ تمام معاملات اچھے ہیں
حکومت نے پالیسی تبدیل کردی ہے، اب سولر پینل لگانا اتنا فائدہ مند نہیں رہا، شہباز رانا
کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے اور یہاں بانیان پاکستان کی اولادیں رہتی ہیں۔ گورنر سندھ
حکومت اور پارلیمان کٹھ پتلی ہیں، وزیر اعظم، صدر اور وزیر داخلہ اہل نہیں ہیں، جے یو آئی سربراہ
قانون رات کے اندھیرے میں بنتے ہیں، عوام کو دبانے کے لیے قانون بنائیں گے تو پاکستان آگے نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم
بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے پیکج کا اعلان آئندہ چند ہفتوں میں کیا جائے گا، وزیراعظم
وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس ہوا
رمضان المبارک میں روزانہ مساجد میں دھماکے اور علماء کی ٹارگٹ حکومت کہاں ہے، سربراہ جے یو آئی
قیمتوں کا اطلاق 31 مارچ کی رات 12 بجے تک ہوگا
سی پیک ٹو کے اندر پاکستان میں انڈسٹریز کو ترجیحی بنیادوں پر ممکن بنایا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اہم مارکیٹوں میں 15 روزے سے رکشا، ٹیکسی، آن لائن ٹیکسی اور کمرشل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، ترجمان ٹریفک پولیس
ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے چاروں اہلکاروں کو معطل کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا حکم جاری کر دیا
پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کو وفاق کی سیاست کرنی چاہیے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمدخان
انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوانوں نے بہادری سےلڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا، آئی ایس پی آر
دریائے سندھ پر نئے کینالوں کے خلاف ہیں اور پارٹی شروع سے ہی اس کے خلاف آواز اٹھاتی آرہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
یہ پروجیکٹ یقینی طور پر پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا
پاکستان نے معاشی استحکام کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔
چترال،دیر،سوات،شانگلہ،کوہستان،باجوڑ،مہمند،تورغر،بٹگرام،ہری پورمیں تیز بارش کاامکان ہے
پشاور ہائیکورٹ کو 9 مئی جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے یادہانی لیٹر بھیج دیا ہے،
ملزم نبیل پر ساتھی سے ملکر چرچ کے پادری سلیم سراج کو قتل کرنے کا الزام ہے
پی ٹی آئی بریگیڈ اور بھارتیوں نے فوج کو ٹارگٹ کیاہوا ہے بلاول نوازشریف یا شہبازشریف کو ٹارگٹ نہیں کیا،، وزیر ریلویز
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ملزمہ مسماۃ گل نساء کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
چور مرکزی دروازے کا کنڈا توڑ کر فارم ہاوس میں داخل ہوئے، چور دن دہاڑے 5 لاکھ مالیت کا سولر اتار کر فرار ہو گئے۔
جعلی وفاقی حکومت نہ سفارتی سطح پر کوئی مؤثر قدم اٹھا رہی ہے اور نہ اندرونی سطح پر کوئی حکمتِ عملی اپنا رہی ہے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، محکمہ موسمیات
27 جون 2024ء کو صوبائی کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن قیام کی منظوری دی تھی، ایڈووکیٹ جنرل
وکیل کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے عید کے بعد تک ملتوی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ پہلے اقتصادی جائزہ بارے ہونیو الے مذاکرات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
خاتون کلرک عمران خان سے مل کر ان کا بیان عدالت میں پیش کریں گی
درخواست گزار وفاقی حکومت کے معلوم اور نامعلوم مقدمات کی تفصیلات چاہتا ہے یہ ہمارا اختیار نہیں، پشاور ہائی کورٹ
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے وزیراعظم کی ملاقات ہوگی، پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پربات چیت ہوگی۔